پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی جانب سے انسانی حقوق کی پاسداری ان پر معاشی دباؤ کی کمی سے منسلک ہے۔
خبر کا کوڈ: 5048 تاریخ اشاعت : 2021/09/14

پاکستان ی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے امریکی خفیہ ایجنسی " سی آئی اے" کے سربراہ ولیم جوزف برنز نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5038 تاریخ اشاعت : 2021/09/09

پاکستان ی فوج کے ترجمان نے افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں قومی مزاحمت فورسزکے خلاف ڈرونز اور فضائی حملوں میں ملوث ہونے سے انکارکردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5027 تاریخ اشاعت : 2021/09/07

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے خصوصی نمائندوں کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا، جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5020 تاریخ اشاعت : 2021/09/06

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کی صورتحال پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5021 تاریخ اشاعت : 2021/09/06

پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس " آئی ایس آئی" کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کابل میں حزب اسلامی کے سربراہ اور افغانستان کے سابق وزیر اعظم گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5023 تاریخ اشاعت : 2021/09/06

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پرگفتگو میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5017 تاریخ اشاعت : 2021/09/05

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے سینئر کشمیری حریت رہنما مرحوم سید علی گیلانی کے انتقال پر پاکستان بھر میں سرکاری سطح پر آج یومِ سوگ منایا جا رہا ہے جبکہ آزاد کشمیر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5006 تاریخ اشاعت : 2021/09/02

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور خطے کے لیے پُرامن اور مستحکم افغانستان بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 5001 تاریخ اشاعت : 2021/09/01

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جامع حکومت ہی امن واستحکام کےلیے آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4981 تاریخ اشاعت : 2021/08/26