پاکستان - صفحہ 14

پاکستان

پاکستان میں شیعہ غیر محفوظ/ پاکستانی سرکار شیعوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام

بهارت کے ممتاز عالم دین، لکھنؤ کے امام جمعہ اور مجلس علماء ہند کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا کلب جواد نقوی پاکستان کے شہر پشاور میں شیعہ جامع مسجد میں کل نماز جمعہ کے دوران ہوئے دہشت گردانہ حملے پرشدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5158   تاریخ اشاعت : 2022/03/05

پاکستانی حکومت کے پاس سب کو نوکریاں دینے کے لئے پیسے نہیں

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ سب کو نوکریاں دے، نوجوانوں کو چاہیے کہ ہنر سیکھیں کاروبار کریں۔
خبر کا کوڈ: 5153   تاریخ اشاعت : 2022/03/03

ایرانی فضائیہ کا پاکستان کے ساتھ جامع تعاون پر آمادگی کا اظہار

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستانی فضائیہ کے حکام کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایرانی فضائیہ پاکستانی فضآئیہ کے ساتھ بھر پور تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5148   تاریخ اشاعت : 2022/03/02

پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعات پر یکم مارچ کو مذاکرات ہوں گے

پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعات پر یکم مارچ کو اسلام آباد میں مذاکرات ہوں گے۔ بھارتی ماہرین کا وفد آج واہگہ کے راستے لاہور پہنچے گا۔
خبر کا کوڈ: 5143   تاریخ اشاعت : 2022/02/28

عمران خان کی ماسکو میں روس کے صدر پوتین سے ملاقات

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5132   تاریخ اشاعت : 2022/02/26

پاکستانی فورسز نے بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے علاقے ہوشاب اور صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5129   تاریخ اشاعت : 2022/02/24

اسلامی ممالک کو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی قباحت اور نحوست کو ختم نہیں کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو اسرائیلی اور صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی قباحت اور نحوست کو ختم نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5127   تاریخ اشاعت : 2022/02/24

پاکستان کے وزير اعظم روس کے دورے پر روانہ ہوگئے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نور خان ائیر بیس سے روس کے دو روزہ دورہ پر روانہ ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5126   تاریخ اشاعت : 2022/02/24

پاکستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاکستانی فوج کا کیپٹن شہید

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کوہلو میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن سید حیدر عباس جعفری شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5124   تاریخ اشاعت : 2022/02/23

پاکستان کے وزير اعظم 23 فروری کو روس کے دورے پر روانہ ہوں گے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو دو روزہ دورے پر روس روانہ ہوں گے جہاں وہ روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5117   تاریخ اشاعت : 2022/02/22

مقبول خبریں