ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4849
تاریخ اشاعت: 20 July 2021 - 18:53 - 12October 2642

ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگومقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ نے باہمی گفتگو میں مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہوئے عید الاضحی کی مناسبت سے ایکدوسرے کو مبارکباد بھی پیش کی۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں