ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے مابین لائن آف کنٹرول پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 3 ہندوستانی فوجی اورایک پاکستانی شہری ہلاک اور دو بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 243 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
ہندوستان میں آج 69 واں یوم جمہوریہ پورے جوش خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔ نئی دہلی کے راج پتھ پر یوم جمہوریہ کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے وہیں ریاستوں میں بھی اس موقع پر شاندار تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ یوم جمہوریہ کے پیش نظر ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 151 تاریخ اشاعت : 2018/01/26
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے معاملے پر اقوام متحدہ کی ساکھ خطرے میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 150 تاریخ اشاعت : 2018/01/26
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیان میں بدھ کے روز ہونے والے ایک مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 146 تاریخ اشاعت : 2018/01/25
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ریاست کی سرحدوں پر اس وقت انسانی خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے اور سرحدی آبادی کو انتہائی تکلیف دہ صورتحال کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 113 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہمولہ ضلع کے سوپور میں آج ہفتہ کی صبح زوردار دھماکہ ہوا جس میں کشمیر پولیس کے چار اہلکار ہلاک اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 44 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
سال 2017 کے دوران پاکستان بھر میں رونما ہونے والے اہم واقعات کا مختصر جائزہ قارئین کے پیش خدمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 6 تاریخ اشاعت : 2018/01/01