ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں 5 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2112 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامعلوم حملہ آوروں نے بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی ایک پارٹی پرگرینیڈ سے حملہ کیا جس میں 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2052 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
پاکستان میں ممکنہ طور پر عمران خان کی بننے والی حکومت سے یوں دکھائی دیتا ہے کہ پاک و ھند کے مابین برف پگھلنے والی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2032 تاریخ اشاعت : 2018/07/29

عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پاکستانی قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ الیکشن جیتنے پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، 22 سال کی جدوجہد کامیاب ہوئی اور نئے پاکستان بنانے کا خواب پورا کرنے کا موقع ملا۔
خبر کا کوڈ: 1996 تاریخ اشاعت : 2018/07/27

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقوں کولگام اور شوپیان میں تشدد بھڑک اٹھا اور 32سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں 6کی آنکھوں میں پیلٹ لگے جنہیں سرینگر منتقل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1958 تاریخ اشاعت : 2018/07/24

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی نے کشمیر میں ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد کرنے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1935 تاریخ اشاعت : 2018/07/23

کشمیر میں جہاں آپریشن جاری ہے وہیں اس آپریشن اور ہلاکتوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1818 تاریخ اشاعت : 2018/07/12

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کو جاری رکھتے ہوئے کم سن لڑکی سمیت مزید 3 کشمیر یوں کو شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1785 تاریخ اشاعت : 2018/07/07

پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے سیاسی حل کے حامی ہیں لیکن طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا پاکستان کی ذمہ داری نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1774 تاریخ اشاعت : 2018/07/06

بھارتی آرمی چیف نے ایسی حالت میں مقبوضہ کشمیر میں اپنی فوج کا ہدف عسکریت پسندی کا خاتمہ اور کشمیر یوں کیخلاف پرتشدد کارروائیوں کو عوام دوست قرار دیا ہے کہ اس وادی میں روزانہ کی بنیاد پر متعدد جوان شہید اور زخمی ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1730 تاریخ اشاعت : 2018/07/01

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں ایک نوجوان جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1709 تاریخ اشاعت : 2018/06/29