کشمیر - صفحہ 14

کشمیر

مسئلہ کشمیر کا مستقل حل

ہندوستان کے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کشمیر، سرحدی کشیدگی ، پاکستان کے ساتھ تعلقات ،شدت پسندی اور جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کا خصوصی طور پر ذکر کیا۔
خبر کا کوڈ: 834   تاریخ اشاعت : 2018/03/19

2 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف ہڑتال

کشمیر میں عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف ہونے والی ہڑتال کے موقع پر مظاہرے ہوئے اور سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے مابین تصادم ہوا۔
خبر کا کوڈ: 803   تاریخ اشاعت : 2018/03/17

ہند و پاک کشیدگی کی وجہ مسئلہ کشمیر

طاقت اور تشدد کے بل پر کشمیری عوام کے جذبہ مزاحمت کو توڑنے کے عمل کو استعماری حربے قرار دیتے ہوئے حریت (ع) نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کی حساسیت اور حقیقت سے چشم پوشی کا عمل اس پورے خطے کو مزید خطرات سے دو چار کرنے کا موجب بن رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 783   تاریخ اشاعت : 2018/03/16

ہندوستان کا ڈرون طیارہ مار گرانے کا پاکستانی فوج کا دعوی

پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ کہ اس نے کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 662   تاریخ اشاعت : 2018/03/08

یاسین ملک گرفتار سید علی گیلانی اور میر واعظ نظر بند

حریت کانفرنس کے رہنماوں نے کہا ہے کہ فوج اور پولیس کی جانب سے شوپیان میں کیا گیا قتل عام، کشمیر میں جمہوریت کا سفاک چہرہ واضح کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 652   تاریخ اشاعت : 2018/03/06

کشمیر میں ہلاکتوں پرہڑتال

کشمیر میں آج عام ہڑتال کی جا رہی ہے اور اس موقع پر انٹر نیٹ سروس بند ہے۔
خبر کا کوڈ: 631   تاریخ اشاعت : 2018/03/05

لائن آف کنٹرول پر پاک و ھند میں سخت کشیدگی

پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 546   تاریخ اشاعت : 2018/03/01

مسئلہ کشمیر کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر تاکید

ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی سے محبوبہ مفتی نے ملاقات کی اورکشمیرکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 542   تاریخ اشاعت : 2018/03/01

ہندوستان اور پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات کریں، فاروق عبداللہ

ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی اور نیشنل کانفرنس پارٹی کے سربراہ فاروق عبداللہ نے وادی میں بحالی امن کے لئے ہندوستان اور پاکستان سے مذاکرات کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 502   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے دراس کا ایک گاوں/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 455   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

ہندوستان اور پاکستان کے مابین امن مذاکرات

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ​​سابق وزیر اعلی فاروق عبد اللہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان دونوں ملک اپنے دل صاف کریں اور نفرت چھوڑیں اس کے بعد ہی امن مذاکرات ممکن ہو سکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 441   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

کرگل میں جگر گوشہ رسول کا ماتم، عظیم الشان جلوس کی تصاویر

جگر گوشہ رسول کے کرگل میں ماتم کی خصوصی تصاویر
خبر کا کوڈ: 425   تاریخ اشاعت : 2018/02/23

مذاکرات اور انتہا پسندی ایک ساتھ نہیں چل سکتے

ہندوستان نے ایک بار پھر پاکستان پر دہشتگردوں کی حمایت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 414   تاریخ اشاعت : 2018/02/22

کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ بند کئے جانے کا مطالبہ

ہندوستان اور پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقوں کی سول سوسائٹی کے گروپوں نے کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائربندی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 385   تاریخ اشاعت : 2018/02/21

ہندوستان کو کشمیری نوجوانوں میں عسکریت پسندی کے رجحان پرتشویش

ہندوستان کے سینئر فوجی کمانڈر نے سخت الفاظ میں کہا کہ عسکریت پسندی کا راستہ اختیار کرنے والوں کو کسی بھی صورت بخشا نہیں جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 328   تاریخ اشاعت : 2018/02/16

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات پر تاکید

ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کےحل کے لئے ہندوستان اور پاکستان کی حکومتوں کے درمیان مذاکرات پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 305   تاریخ اشاعت : 2018/02/13

القدس فلسطین کا ابدی دارالحکومت

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور یوتھ تنظیموں کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر یوم کشمیر منایا گیا اور کراچی پریس کلب تا اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹر تک ’’یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ‘‘ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 266   تاریخ اشاعت : 2018/02/08

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بدامنی اور لائن آف کنٹرول پر فائرنگ/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 262   تاریخ اشاعت : 2018/02/07

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات ناگزیر

ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مذاکرات کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 255   تاریخ اشاعت : 2018/02/07

اسلامی انقلاب کی کرنیں دنیا کے گوشہ و کنار میں

اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا بھر کی طرح پاکستان اور ہندوستان اور ان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 39 ویں سالگرہ کی تقریبات انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہیں اور اسی سلسلے میں کل ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی ایک پر وقار تقریب منعغقد ہوئی جس میں اہم شخصیات ،علمائے کرام اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 244   تاریخ اشاعت : 2018/02/05

مقبول خبریں