کرگل میں جگر گوشہ رسول کا ماتم، عظیم الشان جلوس کی تصاویر

جگر گوشہ رسول کے کرگل میں ماتم کی خصوصی تصاویر
خبر کا کوڈ: 425
تاریخ اشاعت: 23 February 2018 - 11:49 - 13May 2639

کرگل میں جگر گوشہ رسول کا ماتم، عظیم الشان جلوس کی تصاویر

مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران، ہندوستان اور پاکستان سمیت پوری دنیا میں پیغمبر اسلام (ص) کی بیٹی اور جگر گوشہ رسول کی شہادت کی مناسبت سے مجالس منعقد ہوئیں اور جلوسہائے عزا برآمد ہوئے۔

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کرگل علاقے میں بھی دختر رسول حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا کی مظلومانہ شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا منعقد ہوئیں اور جلوسہائے عزا برآمد ہوئے۔

کرگل کی تمام مساجد اور امام بارگاہوں میں مجلس عزا منعقد ہوئیں اور خطیبوں نے حضرت زہرا کی سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی۔

 

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں