کشمیر - صفحہ 10

02 February 2025
کشمیر

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بلدیاتی انتخابات نیز وادی کے مختلف علاقوں میں ہڑتال

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تیرہ برس بعد منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے موقع پر پیر کے روز سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے جبکہ وادی کے مختلف علاقوں میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے خلاف بطور احتجاج ہڑتال کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2749    تاریخ اشاعت : 2018/10/08

اقوامِ متحدہ: کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوٹیرس نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2675    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

اقوام متحدہ کے سامنے کشمیر ی برادری کا مظاہرہ

اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر کشمیر ی برادری نےبھرپور احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 2661    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

اقوام متحدہ کے سامنے کشمیر ی برادری کا مظاہرہ

اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر کشمیر ی برادری نےبھرپور احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 2661    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

سارک سربراہی اجلاس کے پاکستان میں انعقاد کی مخالفت

ہندوستان کی وزارت خارجہ نے جنوبی ایشیائی تعاون کی تنظیم سارک کا سربراہی اجلاس پاکستان میں بلائے جانے کی مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2561    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

پاکستان اور ہندوستان یوم عاشورہ کے جلوس منزل کی جانب رواں دواں

پاکستان اور ہندوستان میں آج عاشورائے حسینی نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔
خبر کا کوڈ: 2543    تاریخ اشاعت : 2018/09/21

محرم الحرام کے جلوس پر پابندی مداخلت فی الدین: سید علی گیلانی

پاکستان اور ہندوستان اور ان ممالک کے زیر انتظام کشمیر میں کل بروز جمعہ عاشورائے حسینی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2529    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

محرم الحرام کے جلوس پر پابندی مداخلت فی الدین: سید علی گیلانی

پاکستان اور ہندوستان اور ان ممالک کے زیر انتظام کشمیر میں کل بروز جمعہ عاشورائے حسینی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2529    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

کشمیر میں جھڑپین، چھے ہلاک متعدد زخمی

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی آپریشن کے دوران پانچ مبینہ عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد وادی کے جنوبی علاقوں میں پرتشدد مظاہرے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2481    تاریخ اشاعت : 2018/09/15

حاجیوں کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام کا پاکستانی میڈیا میں خیرمقدم

پاکستان کے ذرائع ابلاغ نے حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا جس میں کشمیر کا بھی ذکر ہے خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2285    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

کشمیر میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی 1 ہلاک متعدد زخمی

کشمیر زون پولیس کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا گیاہے کہ ککر ناگ مسلح تصادم میں ایک عسکریت پسند کو ہلاک کیا گیا ہے۔ تصادم کے مقام سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2270    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

کشمیر ی جماعتوں کی جانب سے پاک و ہند مذاکرات کی حمایت

کشمیر کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے کہا گیا ہےکہ وہ اس معاملے پرتعمیری روابط اور بلا تعطل مذاکرات کے ارادے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2262    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

ہندوستان کا بہترواں جشن آزادی

ہندوستان کا بہترواں یوم آزادی پورے ملک میں انتہائی ملی اور قومی جوش وجذبےکےساتھ منایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2215    تاریخ اشاعت : 2018/08/15

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپ میجرسمیت چار فوجی ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں ایک میجر سمیت چار ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2144    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

مسئلہ کشمیر کے حل پر تاکید

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے قابل قدر کوششیں نہیں کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 2134    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

کشمیر میں دوسرے روز بھی ہڑتال

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل شروع ہونے والی ہڑتال آج بھی جاری ہے۔ ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر ہے اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔
خبر کا کوڈ: 2128    تاریخ اشاعت : 2018/08/06

مقبول خبریں