ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو قتل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4690 تاریخ اشاعت : 2021/06/13
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو قتل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4690 تاریخ اشاعت : 2021/06/13
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت جب تک کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال نہیں کرتا، تب تک اس کے ساتھ حالات بہتر نہیں ہوسکتے۔
خبر کا کوڈ: 4664 تاریخ اشاعت : 2021/06/03
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کشمیر یوں کے خون پر بھارت سے تعلقات بہتر نہیں کرسکتے۔
خبر کا کوڈ: 4654 تاریخ اشاعت : 2021/05/31
ہندوستان کے وزیر انتظآم کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4647 تاریخ اشاعت : 2021/05/29
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر پر پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے کہ کوئی باعزت طریقے سے بات کرنا چاہیے تو کریں گے لیکن کوئی سودے بازی نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4616 تاریخ اشاعت : 2021/05/22
بهارت کے وزیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران مزید 3 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4576 تاریخ اشاعت : 2021/05/11
عالمی یوم قدس کے موقع پر فلسطینی عوام کے ساتھ ہمدردی اور اظہار یکجہتی کے سلسلے میں ہندوستان ، پاکستان ، کشمیر ، افغانستان اور دیگر اسلامی ممالک میں ریلیاں اور آن لائن پروگرام منعقد کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4559 تاریخ اشاعت : 2021/05/08
بھارتی فورسزنے کشمیر کے ضلع شوپیاں میں فوجی آّریشن کے دوران 3 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4556 تاریخ اشاعت : 2021/05/06
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4489 تاریخ اشاعت : 2021/04/20
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔
خبر کا کوڈ: 4485 تاریخ اشاعت : 2021/04/19
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 5 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4454 تاریخ اشاعت : 2021/04/11
پاکستانی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ دنیا کو کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4451 تاریخ اشاعت : 2021/04/11
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔
خبر کا کوڈ: 4435 تاریخ اشاعت : 2021/04/07
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4404 تاریخ اشاعت : 2021/03/30
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4400 تاریخ اشاعت : 2021/03/29
جنرل باجوه:
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں۔
خبر کا کوڈ: 4388 تاریخ اشاعت : 2021/03/18
بھارت کے زیر انتظام میں بھارتی فوجیوں نے کیمیکل پاوڈر اور گیسولین سے ضلع شوپیاں میں کئی گھروں کو نذر آتش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4379 تاریخ اشاعت : 2021/03/16
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نےمظاہرین پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4374 تاریخ اشاعت : 2021/03/15
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدرآغا سید حسن موسوی نے بھارت کے نئے سلمان رشدی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مقدس آخری آسمانی صحیفہ اوربشریت کے لئے ہدایت اور نجات کا وسیلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4363 تاریخ اشاعت : 2021/03/13