کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو قتل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4690
تاریخ اشاعت: 13 June 2021 - 15:51 - 04September 2642

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحقمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو قتل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج نے تازہ کارروائیوں کے دوران ضلع سوپور میں فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ اس سے قبل نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگيا تھا ۔ بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق علیحدگی پسند تنظيم سے تھا۔ مقامی انتظامیہ نے اس علاقہ میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس کو بھی معطل کردیاہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً