بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے سینئر کشمیر ی حریت رہنما مرحوم سید علی گیلانی کے انتقال پر پاکستان بھر میں سرکاری سطح پر آج یومِ سوگ منایا جا رہا ہے جبکہ آزاد کشمیر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5006 تاریخ اشاعت : 2021/09/02

بھارت کے زير انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4958 تاریخ اشاعت : 2021/08/21

بھارتی فوج نے زیرانتظام کشمیر کے علاقہ کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران 2 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4934 تاریخ اشاعت : 2021/08/14

جموں کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبدالله نے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام اس وقت جمہوری حقوق سے محروم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4912 تاریخ اشاعت : 2021/08/07

پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی حیثیت بحال ہونے تک ہندوستان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 4908 تاریخ اشاعت : 2021/08/05

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے مزید 2 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4893 تاریخ اشاعت : 2021/08/01

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جموں کشمیر کے حوالے سے بھارتی بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر عالمی سطح پر ایک تسلیم شدہ تنازعہ ہے۔ جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہ تھا، نہ ہے اور نہ رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 4884 تاریخ اشاعت : 2021/07/31

پاکستان کی حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے انتخابات سادہ اکثریت سے جیت لئے ہیں اور وہ کسی اتحاد کے بغیر ہی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4873 تاریخ اشاعت : 2021/07/26

پاکستان کے زیرانتظآم آزاد کشمیر میں انتخابات کے لیے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4866 تاریخ اشاعت : 2021/07/25

آزاد کشمیر کے انتخابات کے دوران مختلف مقامات پر سیاسی کارکنوں کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4867 تاریخ اشاعت : 2021/07/25