16 October 2024
امریکا

جشن انقلاب میں ایرانی عوام کی تاریخی شرکت پر ٹرمپ چراغ پا

امریکی صدر ٹرمپ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور یادگار شرکت پر اپنی برہمی کا اظہار اپنے ٹویٹر پیج پر انگریزی اور فارسی زبان میں کئے گئے ٹویٹ میں کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3630    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

عشرہ فجر کا دوسرا دن تاریخ کے آئینے میں

دوفروری انیس سو اناسی کی تاریخ عشرہ فجر کا دوسرا دن تھا عشرہ فجر کے ایام ایران کے انقلابی عوام کے بہت ہی سخت اور دشوار ایام تھے - دوفروری انیس سو اناسی کو ایران کے عوام امام خمینی کے حکم پر سڑکوں پر موجود تھے اور ساتھ ہی امام خمینی سے ملاقات کرکے راہ میثاق کو جاری رکھنے کا عہد کررہے تھے - آج ہم دوفروری انیس اناسی کو رونما ہونے والے انقلابی واقعات پر نظر ڈالیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 3578    تاریخ اشاعت : 2019/02/02

موبائل فون کمپنی پر چین اور امریکا کے درمیان تنازع

معروف موبائل فون کمپنی ہواوے پر چین اور امریکا کے درمیان تنازع شدت پکڑ گیاہے۔
خبر کا کوڈ: 3547    تاریخ اشاعت : 2019/01/30

مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری امریکا کی انسانیت سوز ماہیت کا ثبوت

امریکا میں پریس ٹی وی کی اینکر اور معروف مسلمان صحافی مرضیہ ہاشمی کی حراست ، امریکی حکومت کی انسانیت دشمن ماہیت کی مظہر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3485    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

دہشت گردی کے خلاف جنگ مغرب کا سب سے بڑا جھوٹ، تہران کے خطیب جمعہ

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا کے بنائے ہوئے دہشت گرد گروہ کو عراق اور شام سے ایران نے باہر نکالا ہے
خبر کا کوڈ: 3467    تاریخ اشاعت : 2019/01/18

امریکہ اتنی عزت کا حق دار نہیں

پاکستان کی سابق وزیرِ خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا سے روابط بہتر کرنے سے پہلے اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرنے چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3442    تاریخ اشاعت : 2019/01/13

حکومتی شٹ ڈاؤن کے ذمہ دار ٹرمپ ہیں، امریکی سینیٹرز

امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن برقرار ہے اور ٹرمپ پر تنقیدوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس درمیان ایک اور امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے اقدامات کی ہی وجہ سے فیڈرل حکومت کے کام کاج ٹھپ پڑے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3415    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

آسٹریلیا میں سفارت خانوں کو مشتبہ پیکٹ بھیجنے والا گرفتار

آسٹریلیا میں کئی سفارت خانوں کو مشتبہ پیکٹ بھیجنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3408    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

امریکہ اور اسرائیل کا چولی دامن کا ساتھ

امریکا اور اسرائیل نے یونیسکو کی رکنیت چھوڑ دی۔
خبر کا کوڈ: 3337    تاریخ اشاعت : 2019/01/02

علاقےکی سیکورٹی کو یقینی بنانے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی فوجی کمانڈروں نے علاقے میں امریکا کی فوجی موجودگی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران علاقے کے ملکوں کے ساتھ علاقے کی سیکورٹی کو یقینی بنانے پر تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3330    تاریخ اشاعت : 2019/01/01

امریکہ میں برفانی طوفان ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکا کی وسط مغربی اور جنوب مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں آ گئیں جس کے باعث ہزاروں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔
خبر کا کوڈ: 3296    تاریخ اشاعت : 2018/12/28

ایران کے اثر و رسوخ کے پھیلنے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ عالمی سیاست اور حالات میں ایران کا اثر و رسوخ اب ثابت ہوچکا ہے اور علاقے کا کوئی بھی مسئلہ ایران کے بغیر حل نہیں ہوسکتا
خبر کا کوڈ: 3294    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

ٹرمپ سے اختلافات امریکی حکام کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری

امریکا کے نائب وزیر خارجہ بریٹ میک گروک نے جنگ زدہ ملک شام سے امریکی فوجیوں کی واپسی سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے پر اختلاف کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3236    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

امریکہ میں ٹرمپ کی ایک اور مشکل

امریکہ میں ہنگامی بجٹ منظور نہ ہونے کے باعث ایک چوتھائی سرکاری محکمے بند اور اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3231    تاریخ اشاعت : 2018/12/22

تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی سبھی سازشیں اب تک شکست سے دوچار ہوئی ہیں اور امریکا اب نابودی اور تباہی کے راستے پر کھڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3159    تاریخ اشاعت : 2018/12/07

ایران امریکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران امریکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا۔
خبر کا کوڈ: 3144    تاریخ اشاعت : 2018/12/06

سعودی عرب، ایران میں تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کو ایک مراسلے میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب ایران کو سیکورٹی اور معاشی طور پر نقصان پہنچانے کے لئے تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3126    تاریخ اشاعت : 2018/12/01

جولان کا محاذ کھلنے کی اطلاع، اسرائیل میں بوکھلاہٹ + مقالہ

ان دنوں اسرائیلوں میں یہ خوف بیٹھا ہوا ہے کہ جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کبھی بھی کھل سکتا ہے اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جنوبی لبنان اور غزہ پٹی کے محاذ کے بعد اب جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کھولنے والے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3108    تاریخ اشاعت : 2018/11/29

ایران اور عراق کے تعلقات کو فروغ دینے پر دونوں ملکوں کے صدور کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے صدور نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور سیکورٹی تعاون اور تعلقات کی توسیع پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3057    تاریخ اشاعت : 2018/11/17

دنیا امریکہ جان چھڑانا چاہتی ہے، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ نے عالمی سطح پر امریکا کا چہرہ اور زیادہ نفرت زدہ بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3043    تاریخ اشاعت : 2018/11/16

مقبول خبریں