یمن کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ عام معافی کے اعلان کے بعد فریب خوردہ لوگوں کو چاہئے کہ قوم کی آغوش میں پلٹ آئیں۔
خبر کا کوڈ: 2813 تاریخ اشاعت : 2018/10/14

افغان طالبان کا کہنا ہے کہ امریکہ سے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 2695 تاریخ اشاعت : 2018/10/02

امریکا کا جدید ترین جنگی طیارہ F-35B جنوبی کیرولائنا میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2656 تاریخ اشاعت : 2018/09/29

امریکا نے چین کے ایک فوجی ادارے پر پابندیاں لگادی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2548 تاریخ اشاعت : 2018/09/21

روس اور فرانس کے وزرائے خارجہ نے واشنگٹن کی من مانی اور خودسرانہ پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے ایران کے سلسلے میں امریکی اقدامات کو غیر پیشہ ورانہ، غیر قانونی اور غیرحقیقت پسندانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2385 تاریخ اشاعت : 2018/09/05

شمالی کوریا نے جزیرہ نمائے کوریا کے بحران کے مکمل حل کی کوشش جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2383 تاریخ اشاعت : 2018/09/05

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سےامریکہ کے سامنے نہ جھکنے کے بیان پر امریکہ نے پاکستان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی امداد منسوخ کردی۔
خبر کا کوڈ: 2355 تاریخ اشاعت : 2018/09/02

وزیراعظم ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران پاکستان کے نئے وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ کے حوالے سے دو ٹوک موقف اختیار کیا۔
خبر کا کوڈ: 2343 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
دنیا کو پر امن بنانے کیلئے ایٹمی ہتھیاروں کو تلف کرنا ناگزیرہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2339 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر مبنی کوئی ٹھوس ثبوت و شواہد پیش کئے بغیر شام پر امریکا کا کوئی بھی حملہ بحران کے حل کو اور زیادہ مشکل بنا دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2327 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2292 تاریخ اشاعت : 2018/08/26
جنوبی افریقا نے سفید فاموں کی زرعی اراضی کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2281 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اگر امریکا اور اسرائیل نے ذرا سی بھی حماقت کی تو استقامتی محاذ کے ہزاروں میزائل تل ابیب کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2274 تاریخ اشاعت : 2018/08/24