امریکی صحافی نے سابق صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے دوران ان کے سر کے نزدیک سے گولی گزرنے کا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 5801 تاریخ اشاعت : 2024/07/14
یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں امریکا کے طیارہ بردار بحری بیڑے آئزن ہاور پر 24 گھنٹے میں دوسری بار حملہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 5784 تاریخ اشاعت : 2024/06/02
امریکی صدر نے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے ممکنہ معاہدے کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5782 تاریخ اشاعت : 2024/06/01
انسانی حقوق کے گروپوں نے بائیڈن کی سعودی حکومت کی حمایت کی مذمت کی ہے-
خبر کا کوڈ: 3945 تاریخ اشاعت : 2020/12/04
یمن کی اسلامی مزاحمتی تحریک انصاراللہ کا کہناہے کہ مقبوضہ فلسطین میں موجود اسرائیلی غاصب فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی بھرپورصلاحیت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3944 تاریخ اشاعت : 2019/11/11
عراقی فوج نے کرکوک میں امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ کردیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3936 تاریخ اشاعت : 2019/07/09
افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات فوجی انخلا کے معاملے پر اتفاق نہ ہونے کے باعث جمود کا شکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3897 تاریخ اشاعت : 2019/05/06
مشہور عربی اخبار رای الیوم کے چیف ایڈیٹر کا کہنا ہے کہ ایران کے تیل کے خریداروں کو حاصل چھوٹ کو ختم کرنا امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کا اعلان ہے اور مزاحمتی محاذ، امریکا کی وحشیانہ سازشوں کے مقابلے میں ایران کے ساتھ رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 3894 تاریخ اشاعت : 2019/05/06
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ امریکا ، اسرائیل اور بھارت پاکستان کے استحکام کے دشمن ہیں، اتحاد امت میں ہی پاکستان اور عالم اسلام کی بقا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3882 تاریخ اشاعت : 2019/04/29
فلسطینی گروہوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3877 تاریخ اشاعت : 2019/04/29
شام کے صوبے حماہ میں شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3861 تاریخ اشاعت : 2019/04/27
روس کی فیڈرل سیکورٹی سروس ایف ایس بی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہ داعش کے نیٹ ورک کو تباہ اور اس سے وابستہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3844 تاریخ اشاعت : 2019/04/24
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکیوں نے گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ہر روز ایرانی عوام کے خلاف نت نئی سازشیں کی ہیں لیکن ہمیشہ ان کی سازشیں ناکام ثابت ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3843 تاریخ اشاعت : 2019/04/24
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ بامقصد مذاکرات کے لئے اس پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 3841 تاریخ اشاعت : 2019/04/24
پاکستانی سینیٹر اور ایران و پاکستان دوستی گروپ کے کوآرڈینیٹر عبدالقیوم خان نے ایرانی تیل کے خریداروں کو دیئے گئے استثنا کی مدت میں توسیع نہ کرنے کے امریکی اقدام پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3840 تاریخ اشاعت : 2019/04/24
عراقی فورسزنے داعش کے دہشت گردوں کے ایک گروہ کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ سامرا شہر میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3813 تاریخ اشاعت : 2019/04/13
امریکا اور طالبان کے مابین مذاکرات کے حوالے سے متضاد رپورٹیں سامنے آرہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3748 تاریخ اشاعت : 2019/03/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے بینکوں اور کمپنیوں کو دھمکانے اور دباؤ ڈالنے کے امریکی اقدام کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3694 تاریخ اشاعت : 2019/02/20
افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 18 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 3652 تاریخ اشاعت : 2019/02/14
افغان طالبان نے امریکا سے امن مذاکرات کے لیے ملا شیر محمد عباس استاکزئی کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3636 تاریخ اشاعت : 2019/02/13