سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ نہ برطانیہ اور نہ ہی امریکا ، صرف روس ہی افغانستان کی مدد کرسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1094 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے ایٹمی معاہدے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے فریقوں کو خبردار کیا ہے کہ اس قسم کے اقدامات کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1047 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
چین اور امریکا کے مابین تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی جبکہ امریکا کی طرف سے ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد چین نے بھی جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر 50 فیصد اضافی ٹیکس عائد کر دیا جس سے امریکا کی 106 اشیا متاثر ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 1034 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
پاکستان نے امریکا کی جانب سے 7 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جوہری عدم پھیلاؤ اور تحفظ وسلامتی سے متعلق پاکستان کی کوششوں سے پوری دنیا آگاہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 914 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
امریکی عوام کا کہنا ہے کہ ملک کو خفیہ ایجنسیاں اور فوج چلا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 864 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکا ایٹمی معاہدے سے باہر نکلتا ہے تو یہ واشنگٹن کے لئے بہت ہی دردناک ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 819 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکہ نے اپنے نصف سے زائد خطرناک ہتھیار مشرق وسطی کے بعض ممالک کو فروخت کرکے خطے میں شر پھیلانے کا الزام ایران پر لگا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 759 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
پاکستانی دفتر خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکی قیادت کی معاونت کرتے ہوئے افغان طالبان اور کابل کے درمیان باہمی مذاکرات کی راہ ہموار کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کی حامی بھرلی۔
خبر کا کوڈ: 733 تاریخ اشاعت : 2018/03/13
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ امریکا کے صدارتی انتخابات میں روس نے نہیں بلکہ شاید یہودیوں نے دخل اندازی کی ہو۔
خبر کا کوڈ: 708 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کے لیے امریکا طالبان سے امن ڈیل کرے۔
خبر کا کوڈ: 668 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
ماسکو نے خبردار کیا ہے کہ روس مخالف امریکی پابندیوں سےصرف دونوں ملکوں کے عوام کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے لوگوں کو اس سے نقصان پہنچے گا۔
خبر کا کوڈ: 615 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ عراق پر امریکا کا فوجی حملہ غلط تھا۔
خبر کا کوڈ: 610 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
امریکہ میں موسلا دھار بارش اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 609 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
کریملن نے روسی صدر پوتن کی تقریر کے بارے میں مغرب کے تجزیئے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 586 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
ہیومن رائٹس واچ نے امریکی سرحدوں پر بنائے گئے حراستی کیمپوں میں قید خواتین اور بچوں کی افسوسناک اور انتہائی ابتر صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 557 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
جنوبی کوریا نے اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 541 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
اقوام متحدہ میں ایران مخالف قرار داد پاس کروانے میں ناکامی کے بعد امریکا ، فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے ایران کے خلاف اپنے بے بنیاد دعووں کی ایک با پھر تکرار کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 533 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایک با پھر اعلان کیا ہے کہ ایران اپنی دفاعی اور میزائلی توانائی کے بارے میں نہ کسی سے اجازت لے گا اور نہ ہی مذاکرات کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 529 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
حزب اللہ کے رہنما کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت کے باوجود سعودی عرب یمن میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 509 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں ٹیچروں کے مسلح ہونے کی اپنی تجویز پر ایک بار پھر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 487 تاریخ اشاعت : 2018/02/26