امریکا - صفحہ 10

امریکا

میزائلی اور دفاعی میدان میں پیشرفت جاری رکھنے پر صدر ایران کی تاکید

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایک با پھر اعلان کیا ہے کہ ایران اپنی دفا‏عی اور میزائلی توانائی کے بارے میں نہ کسی سے اجازت لے گا اور نہ ہی مذاکرات کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 529   تاریخ اشاعت : 2018/02/28

یمن پرسعودی جارحیت میں امریکہ برابرکا حصہ دار

حزب اللہ کے رہنما کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت کے باوجود سعودی عرب یمن میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 509   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

امریکا میں ٹیچروں کے مسلح ہونے پر ٹرمپ کا اصرار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں ٹیچروں کے مسلح ہونے کی اپنی تجویز پر ایک بار پھر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 487   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

امریکا تجاوز نہ کرے: چین کا انتباہ

چین نے امر یکا سے کہاہے کہ وہ اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز نہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 484   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کی تاریخ کے اعلان کی مذمت

بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کےمستقل سیکریٹریئٹ نے امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کی تاریخ معین کئے جانے کی مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 480   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

دمشق پر دہشت گردوں کا راکٹوں سے حملہ

شام کے دارالحکومت دمشق پر تکفیری دہشت گردوں کی گولہ باری میں درجنوں عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 470   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

جامع ایٹمی معاہدے کے اہمیت پر تاکید/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 462   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

بیت المقدس کے خلاف امریکی سازش کا انکشاف

ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکا کا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں رواں سال مئی میں اسرائیل کے یومِ تاسیس کے موقع پر کھول دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 458   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

ایرانی عوام کے جذبہ استقامت کے مقابلے میں دشمن پسپا ہوگیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے جذبہ استقامت نے دشمنوں کو شکست دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 449   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

امریکا ایٹمی معاہدے کو سبو تاژ کرنا چاہتاہے، ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا ایٹمی معاہدے پرحکمفرما فضا کو خراب کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

واشنگٹن تل ابیب اور ریاض، ایران کی پیشرفت سے بوکھلائے ہوئے ہیں

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کی حکومتیں ایران کی ترقی وپیشرفت سے بوکھلائی ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

ٹرمپ انسانی حقوق کے لیے خطرہ: ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ سیاسی نفرتیں پھیلانے اور انسانی حقوق کے لیے خطرات کا سبب بن رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434   تاریخ اشاعت : 2018/02/23

پاکستان کے خلاف امریکی منصوبہ ناکام

پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کا نام دہشت گردوں کے معاون ملکوں کی فہرست میں شامل کرنے کے لئے دیگر ملکوں کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے
خبر کا کوڈ: 415   تاریخ اشاعت : 2018/02/22

امریکا اگر ایٹمی معاہدے کو توڑے گا تو پچھتائے گا، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایٹمی معاہدے کو توڑا تو وہ پچھتائے گا۔
خبر کا کوڈ: 344   تاریخ اشاعت : 2018/02/17

امریکی بحری جہاز ایران کی متعین کردہ آبی گذرگاہ سے ہی گذر سکتے ہیں

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا اور اس کے چھے پیرو ملکوں کے بحری جہازوں کے لئے خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں الگ سے ایک گذرگاہ مقرر کر دی ہے اور اسی گذرگاہ سے انہیں گذرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 312   تاریخ اشاعت : 2018/02/14

ٹرمپ کی غیراخلاقی حرکتوں کی قیمت ایک ملین ڈالر

امریکا کی مرکزی تحقیقاتی ایجنسی سی آئی اے ایک روسی ہیکر سے سائبر سیکورٹی کے ذریعے چوری کیے گئے ایک سافٹ ویئر، حساس معلومات اور صدر ٹرمپ کے کچھ غیر اخلاقی مواد کو واپس لانے کیلئے کوشاں ہے اور اس مقصد کے لیے روسی شہری کو ایک ملین ڈالر ادا کر دیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 306   تاریخ اشاعت : 2018/02/13

امریکہ کا پاکستان پر دباؤ ڈالنے میں ناکامی کا اعتراف

امریکا کی نئی جنوبی ایشیا سے متعلق حکمت عملی کے حوالے سے سینٹ فارن ریلیشن کمیٹی میں امریکی حکام اور پارلیمانی وفد نے اعتراف کیا کہ اسلام آباد کے بغیر افغانستان میں امن کا قیام ناممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 297   تاریخ اشاعت : 2018/02/10

پابندیوں کا نقصان پاکستان کے ساتھ امریکا کو بھی ہوا

پاکستان کے وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی آپریشن کے لیے کسی سے بھیک نہیں مانگی۔
خبر کا کوڈ: 294   تاریخ اشاعت : 2018/02/10

ایرانی فضائیہ نے امریکا کی سبھی سازشوں کو ناکام بنادیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی فضائیہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے دوران امریکا کی ساری سازشوں ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 284   تاریخ اشاعت : 2018/02/08

امریکہ کی جانب سے مشروط طور پر پاکستان کی امداد بحال کرنے کا اعلان

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے تمام دہشت گرد گروپوں کے خلاف بلاامتیاز اور فیصلہ کن کارروائیوں کی یقین دہانی پر واشنگٹن سیکیورٹی کی مد میں اسلام آباد کو امداد دینے کے لیے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 264   تاریخ اشاعت : 2018/02/07

مقبول خبریں