امریکا اور شمالی کوریا میں مذاکرات شروع کرانے کے لئے جنوبی کوریا کی کوشش

جنوبی کوریا نے اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 541
تاریخ اشاعت: 28 February 2018 - 23:28 - 18May 2639

امریکا اور شمالی کوریا میں مذاکرات شروع کرانے کے لئے جنوبی کوریا کی کوششمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جنوبی کوریا کی وزیر خارجہ کانگ کیونگ وا نے یونہاپ نیوز ایجنسی کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات سے دونوں کوریاؤں کے درمیان کشیدگی دور کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ 

انھوں نے اسی کے ساتھ امریکا سے مطالبہ کیا کہ شمالی کوریا سے اپنے مطالبات اور اس ملک پر دباؤکم کر دے تاکہ مذاکرات میں حائل رکاوٹیں دور ہو سکیں۔

جنوبی کوریا کی خارجہ نے کہا کہ دونوں کوریاؤں کے درمیان کشیدگی کی کمی اور ان کے روابط میں بہتری سے امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔  

پیغام کا اختتام/ 

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً