عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں دنیا کے کیتھولک عیسائيوں کے رہنما پوپ فرانسیس نے شیعہ دینی مرجع آیت اللہ سیستانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4336 تاریخ اشاعت : 2021/03/06
شامی وزیر اعظم "حسین عرنوش" نے تہران- دمشق کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 4334 تاریخ اشاعت : 2021/03/04

پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی سے عراقی وزیر دفاع سعدون الجبوری نے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 4308 تاریخ اشاعت : 2021/02/27

خبرگان کونسل کے پانچویں دور کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا ، خبرگان کونسل کے اراکین آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4290 تاریخ اشاعت : 2021/02/22

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4275 تاریخ اشاعت : 2021/02/18

علامہ رئیسی:
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے داعش دہشتگردوں کے خلاف عراقی مزاحمت اور اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون کو دونوں اقوام کے درمیان گہرے تعلقات کے طور پر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی اور عراقی عوام کے درمیان تعلقات گہرے اور نظریاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4251 تاریخ اشاعت : 2021/02/13

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4235 تاریخ اشاعت : 2021/02/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگيڈئر امیر حاتمی ایک اعلی فوجی وفد کے ہمراہ بھارت کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے آج بھارت کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اورعالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4219 تاریخ اشاعت : 2021/02/05

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کا سیاسی وفد ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں تہران پہنچ گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4180 تاریخ اشاعت : 2021/01/27

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی کویت کے دورے پر ہیں جہاں اس نے کویت کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4179 تاریخ اشاعت : 2021/01/27

قائد اسلامی انقلاب نے ایرانی سائنسدان شہید فخری زادہ کے اہل خانوں سے ایک ملاقات میں کہا ہے کہ اللہ رب العزت نے ان کو شہادت کے ذریعے جو اعلی مقام عطا کیا وہ ان کی بے مثال محنت اور خلوص کا صلہ تھا جس کا کسی دوسرے دنیاوی مقام سے مقابلہ ہی نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 4175 تاریخ اشاعت : 2021/01/26