ملاقات - صفحہ 11

02 February 2025
ملاقات

امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدر پوتین جنیوا میں ملاقات کریں گے

امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدرولادیمیر پوتین اگلے ماہ کی 16تاریخ کو جنیوا میں ہونے والی سربراہ کانفرنس میں ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4641    تاریخ اشاعت : 2021/05/27

ایرانی وزير خارجہ کی آرمینیا کے صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آرمینیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آرمینیا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4638    تاریخ اشاعت : 2021/05/27

فلسطینی مزاحمت سیاسی اور عسکری لحاظ سے خطے کے ایک اہم کھلاڑی میں تبدیل ہوگئی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر امیر عبداللہیان نے تہران میں فلسطینی تنظیم حماس کے نمائندے سے ملاقات میں کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت سیاسی اور عسکری لحاظ سے خطے کے ایک اہم کھلاڑی میں تبدیل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4542    تاریخ اشاعت : 2021/05/03

امیر قطر کی ایران کے ساتھ گہرے اور دوستانہ تعلقات کی اہمیت پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ قطر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قطر کے امیر سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور کے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4513    تاریخ اشاعت : 2021/04/26

ایرانی وزیر خارجہ کی عراقی وزیر خارجہ اورصدر سے ملاقات / عراق کے مثبت کردار کا خیر مقدم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عراق کے دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے عراق کے وزیر خارجہ اور صدر مصطفی الکاظمی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائي مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4512    تاریخ اشاعت : 2021/04/26

پاکستانی وزیر خارجہ کی ایرانی اسپیکر سے ملاقات / سرحدی مارکیٹوں کے افتتاح پر تاکید

پاکستانی کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقت میں دونوں ممالک کی سرحدوں پر تجارتی مارکیٹیں کھلنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4497    تاریخ اشاعت : 2021/04/22

ایران اور سربیا کے درمیان اقتصادی حجم دونوں ممالک کی ظرفیتوں کے مطابق نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے سربیا کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور سربیا کے درمیان اقتصادی حجم دونوں ممالک کی ظرفیتوں کے مطابق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4484    تاریخ اشاعت : 2021/04/19

سید عباس عراقچی کی آسٹریا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے آسٹریا کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4475    تاریخ اشاعت : 2021/04/15

روس کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے/ ظریف اور لاوروف کے درمیان مذاکرات کا آغاز

روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سےمذاکرات کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4463    تاریخ اشاعت : 2021/04/13

تاجیکستان کے وزیر دفاع کی میجر جنرل باقری سے ملاقات

تاجیکستان کے وزیر دفاع ایران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کی مسلح افواج کے چيف آف اسٹاف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4441    تاریخ اشاعت : 2021/04/08

ظریف کی کرغزستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات:

ایران یوریشین اکنامک یونین کے ساتھ مکمل تعاون میں دلچسپی رکھتا ہے

ایرانی وزیر خارجہ نے پابندیوں کے میدان میں ایران - کرغزستان کے تعلقات کو محفوظ بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیتے ہوئے کہا ہےکہ ہم یوریشین اقتصادی یونین کے ساتھ مکمل تعاون پر دلچسپی رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4438    تاریخ اشاعت : 2021/04/07

تاشکند میں ایران اور ازبکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ازبکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ازبکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4427    تاریخ اشاعت : 2021/04/05

ایران اور چین کے تعلقات اسٹریٹجک سطح پر پہنچ گئے/ مغربی ممالک کو تشویش لاحق

چین کے وزير خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران ان ممالک میں شامل نہیں جو ایک کال پر اپنے فیصلے تبدیل کردیتے ہیں ،ایران دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے آزادانہ طور پر فیصلے کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4396    تاریخ اشاعت : 2021/03/29

ایران اور چین کے درمیان سیاسی، ثقافتی اور تجارتی شعبوں میں گہرے ، دوستانہ اور مضبوط تعلقات

چین کے وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران کے دورے پر ہیں جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4395    تاریخ اشاعت : 2021/03/27

چینی وزیر خارجہ کی ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی تہران کے دو روزہ دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ دو طرفہ ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4393    تاریخ اشاعت : 2021/03/27

پوپ کا اعتراف:

آیۃ اللہ سیستانی نے مجھے بہت متاثر کیا

دنیا کے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما، آیۃ اللہ سیستانی کے طرز عمل نے انھیں بہت متاثر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4358    تاریخ اشاعت : 2021/03/10

پوپ کا اعتراف:

آیۃ اللہ سیستانی نے مجھے بہت متاثر کیا

دنیا کے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما، آیۃ اللہ سیستانی کے طرز عمل نے انھیں بہت متاثر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4358    تاریخ اشاعت : 2021/03/10

آیت اللہ سیستانی کے دفترکا پوپ سے ملاقات کااعلامیہ جاری/فلسطینی مسلمانوں کے مصائب دور کرنے پر تاکید

عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں آج عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسیس نے شیعہ مسلمانوں کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کے ساتھ ملاقات کی اس ملاقات میں فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے مصائب کو دور کرنے پر زوردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4342    تاریخ اشاعت : 2021/03/07

آیت اللہ سیستانی کے دفترکا پوپ سے ملاقات کااعلامیہ جاری/فلسطینی مسلمانوں کے مصائب دور کرنے پر تاکید

عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں آج عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسیس نے شیعہ مسلمانوں کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کے ساتھ ملاقات کی اس ملاقات میں فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے مصائب کو دور کرنے پر زوردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4342    تاریخ اشاعت : 2021/03/07

نجف اشرف میں دنیا کے کیتھولک رہنما نے آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی

عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں دنیا کے کیتھولک عیسائيوں کے رہنما پوپ فرانسیس نے شیعہ دینی مرجع آیت اللہ سیستانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4336    تاریخ اشاعت : 2021/03/06

مقبول خبریں