قائد اسلامی انقلاب نے ایرانی سائنسدان شہید فخری زادہ کے اہل خانوں سے ایک ملاقات میں کہا ہے کہ اللہ رب العزت نے ان کو شہادت کے ذریعے جو اعلی مقام عطا کیا وہ ان کی بے مثال محنت اور خلوص کا صلہ تھا جس کا کسی دوسرے دنیاوی مقام سے مقابلہ ہی نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 4175 تاریخ اشاعت : 2021/01/26
افغانستان کے صدر نے ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں دہشتگردی کے خلاف جنگ اور قیام امن کی حمایت کے لئے علاقائی اتفاق رائے قائم کرنے کے بارے میں گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4135 تاریخ اشاعت : 2021/01/15

جنوبی کوریا کے نائب وزیر خارجہ نے نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور کیساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 4114 تاریخ اشاعت : 2021/01/11

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سانحہ مچھ کے لواحقین کے ساتھ ملاقات کے لئے کوئٹہ پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے سانحہ مچھ کے شہیدوں کے لواحقین کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کرتے ہوئے ان کے تمام مطالبات پر عمل درآمد کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4110 تاریخ اشاعت : 2021/01/10

سربین پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بلغراد میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ایک ملاقات کے دوران کہا ہے کہ سربین حکام ایران سے تعلقات کے فروغ پر پختہ عزم رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4053 تاریخ اشاعت : 2020/12/27

افغانستان کے صدر کے قومی سلامتی کے مشیرحمد اللہ محب ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کی دعوت پر کل تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4026 تاریخ اشاعت : 2020/12/21

کابل کے دورے پر آئے ہوئے نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے افغانستان کے سابق صدر سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3985 تاریخ اشاعت : 2020/12/12

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران، ایک اسٹریٹیجک اتحادی کی حیثیت سے شام کے عوام اور حکومت کی حمایت کے لئے پرعزم ہے اور اس کا سلسلہ جاری رہے گا اور مکمل کامیابی تک وہ شام کے شانہ بشانہ کھڑے رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3967 تاریخ اشاعت : 2020/12/08

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے ایک بار پھر یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت بند اور اس ملک کا محاصرہ ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3951 تاریخ اشاعت : 2020/12/05

رہبرانقلاب اسلامی نے اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3873 تاریخ اشاعت : 2019/04/29

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی نقل و حرکت پر پابندی کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3850 تاریخ اشاعت : 2019/04/26