ملاقات - صفحہ 16

ملاقات

پاکستان کی موجودہ حکومت کے کردار سے مطمئن ہیں، افغان صدر کے نمائندہ خصوصی

افغان صدر کے نمائندہ خصوصی اور افغان ہائی پیس کونسل کے سیکریٹری محمد عمر داؤد زئی کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کی موجودہ حکومت کے کردار سے مطمئن ہیں
خبر کا کوڈ: 3424   تاریخ اشاعت : 2019/01/11

افغانستان کو افغانی ہی بہتر بناسکتے ہیں، سراج الحق

سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کی کنجی خود افغانوں کے ہاتھ میں ہے، افغانستان میں امن کیلئے افغان حکومت اورتمام اپوزیشن جماعتوں کے درمیان مذاکرات ہونے چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 3422   تاریخ اشاعت : 2019/01/11

پاکستان کی داخلہ اور خارجہ پالیسی کی سمت درست کرنے کی ضرورت

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3405   تاریخ اشاعت : 2019/01/10

محمدجواد ظریف کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمدجواد ظریف نے نئی دہلی میں بھارتی وزیرخارجہ سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3401   تاریخ اشاعت : 2019/01/09

امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر اعتبار، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں کوئی جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر کوئی اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے عوام امریکی پابندیوں کو بھی بڑے شیطان کے لیے ایسی شکست میں تبدیل کر دیں گے کہ جس کی ماضی میں کوئی مثال نہ ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3396   تاریخ اشاعت : 2019/01/09

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3387   تاریخ اشاعت : 2019/01/09

ایرانی کمپنیوں کو ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبرپختونخوا کے ایوان صنعت و تجارت کے صدر نے ایرانی کمپنیوں کو اس صوبے کے ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے
خبر کا کوڈ: 3383   تاریخ اشاعت : 2019/01/09

ایران یورپی فیصلے کا انتظار نہیں کرے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران، یورپ کے ساتھ مخصوص مالیاتی نظام میں باہمی تعاون کو جاری رکھے گا مگر ان کے انتظار کے بغیر اپنے روائتی شراکت داروں کے ساتھ ایرانی قوم کے مفادات کیلئے مذاکرات کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3376   تاریخ اشاعت : 2019/01/08

ایران کے وزیر خارجہ کی ہندوستان کے وزیر ٹرانسپورٹ سے ملاقات

ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیر ٹرانسپورٹ سے ملاقات میں ٹراسپورٹ اور جہازرانی کے شعبوں میں دو طرفہ تعلقات نیز ایران کی چابہار بندرگاہ میں تعاون کے بارے میں گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3373   تاریخ اشاعت : 2019/01/08

مشترکہ تعاون کیلئےایران اور افغانستان پرعزم

نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور اور افغان چیف ایگزیکٹیو نے ایک ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون کا سلسلہ جاری رکھنے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3354   تاریخ اشاعت : 2019/01/06

امریکہ اور ترکی کے مابین فتح اللہ گولن کی حوالگی کے لئے مذاکرات

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے مرکزی کردار فتح اللہ گولن کی حوالگی کے لئے امریکا اور ترکی کے درمیان بات چیت کا آغاز ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3351   تاریخ اشاعت : 2019/01/04

ایران سے 104 میگاواٹ بجلی حاصل کرنے میں پاکستان کی دلچسپی

پاکستان کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ایران سے 104 میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کے معاہدے کی مدت بڑھانےکے لئے ایرانی حکام سے بہت جلد جامع بات چیت کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3335   تاریخ اشاعت : 2019/01/01

پاک ایران سرحد پرسیکیورٹی صورتحال کیلئے رابطے ضروری

پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد پرسیکیورٹی صورتحال کیلئے رابطے ضروری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3313   تاریخ اشاعت : 2018/12/30

ایران و پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون کی توسیع پر تاکید

پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر اور پاکستانی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے ایک ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3304   تاریخ اشاعت : 2018/12/29

پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورہ افغانستان

پاکستان کے وزیر خارجہ علاقے کے اپنے چند ملکوں کے دورے کے پہلے مرحلے میں پیر کی صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 3254   تاریخ اشاعت : 2018/12/24

پولیس کمانڈروں اور افسروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پولیس پر عوامی اعتماد میں مزید اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3243   تاریخ اشاعت : 2018/12/23

شام میں امن و استحکام علاقے کی سلامتی کیلئے ضروری

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے شام میں سیاسی امن و استحکام پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ شام میں امن و استحکام علاقے کی سلامتی کیلئے ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3239   تاریخ اشاعت : 2018/12/23

امریکہ میں ٹرمپ کی ایک اور مشکل

امریکہ میں ہنگامی بجٹ منظور نہ ہونے کے باعث ایک چوتھائی سرکاری محکمے بند اور اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3231   تاریخ اشاعت : 2018/12/22

سوڈان کے صدر کا دورہ شام، صدر بشار اسد سے ملاقات

شام اور سوڈان کے صدور نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3215   تاریخ اشاعت : 2018/12/17

ایران و ترکی کے تعلقات، علاقے کے مفاد میں

صدرمملکت کے دفتر کے ڈائریکٹر نے ایران و ترکی کے تعلقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے مختلف شعبوں میں علاقائی اور عالمی سطح پر دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3207   تاریخ اشاعت : 2018/12/15

مقبول خبریں