16 October 2024

افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر کل تہران کا دورہ کریں گے

افغانستان کے صدر کے قومی سلامتی کے مشیرحمد اللہ محب ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کی دعوت پر کل تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: ۴۰۲۶
تاریخ اشاعت: 20:29 - December 21, 2020

افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر کل تہران کا دورہ کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان کے صدر کے قومی سلامتی کے مشیرحمد اللہ محب ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی کی دعوت پر کل تہران کا دورہ کریں گے۔ افغانستان کے صدر کے قومی سلامتی کے مشیرحمد اللہ محب ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی کے ساتھ ملاقات کے علاوہ دیگر اعلی ایرانی حکام کے ساتھ بھی دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق افغانی صدر کے مشیر ترہان کے ایک روزہ دورے کے دوران افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں بات چيت اور تبادلہ خيال کریں گے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں