ملاقات - صفحہ 15

ملاقات

امریکہ اور سامراجی محاذ کمزور ترین سطح پر ہے، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمن کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے ایران کو طاقتور اور دشمن کو کمزور قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا ہے کہ دشمن سے غفلت سادہ لوحی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دشمن شدید اندرونی اور بیرونی مسائل اور مشکلات میں پھنس گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3681   تاریخ اشاعت : 2019/02/18

ھندوستان کا ایران مخالف امریکی پابندیاں تسلیم نہ کرنے کا اعلان

ہندوستان نے ایک بار پھر امریکا کی ایران مخالف پابندیوں کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3675   تاریخ اشاعت : 2019/02/17

امام خمینی، علامہ اقبال اور مودودی اتحاد امت کے ترجمان

اسلامی جمہوریہ ایران کے حوزہ ہائے علمیہ قم المقدسہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ایک بڑے وفد کے ہمراہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سے منصورہ میں ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان ایران تعلقات کے علاوہ عالم اسلام کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3639   تاریخ اشاعت : 2019/02/13

شریف خاندان کو معافی دلوانا بڑی غلطی: لبنانی وزیراعظم

پاکستان میں ان دنوں اس ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو این آر او دلانے یا دینے کی چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3624   تاریخ اشاعت : 2019/02/12

عراقی سرزمین ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: سیدعلی سیستانی

عراق کے مذہبی رہنما نے کہا ہے کہ عراق کو دوسرے ممالک پر نقصان پہنچانے کا مرکز نہیں بننا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3609   تاریخ اشاعت : 2019/02/07

تہران اور اسلام آباد کے تعلقات میں توسیع پر صدر ڈاکٹر روحانی کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات اور تعاون میں پہلے سے زیادہ توسیع اور استحکام اہم اور ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3573   تاریخ اشاعت : 2019/02/02

دہشت گردی کے خلاف حتمی فتح تک شام کیساتھ ہیں: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئر نائب صدر نے کل شام میں اس ملک کے اسپیکر اور وزیر خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3551   تاریخ اشاعت : 2019/01/30

اسٹاک ہوم سمجھوتے پر کاربند ہیں، انصاراللہ

یمن کی انصاراللہ تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن اسٹاک ہوم سمجھوتے پر کاربند ہے جبکہ یمن کی مستعفی حکومت اور سعودی اتحاد کی جانب سے اس سمجھوتے کی خلاف ورزی کئے جانے پر انھوں نے کڑی تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 3542   تاریخ اشاعت : 2019/01/29

ایران کے نائب صدر کی شام کے صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری اور شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں اپنی ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے مسائل سمیت علاقے اور شام کی تازہ ترین صورت حال پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3534   تاریخ اشاعت : 2019/01/29

عراق اور ایران خطے میں اہم پوزیشن کے مالک ہیں، عراقی صدر

عراق کے صدر نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ عراق وایران خطے میں اہم پوزیشن کے مالک ہیں نیز عرب اور خطے کے دیگر ملکوں میں انہیں کافی اثر و رسوخ حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463   تاریخ اشاعت : 2019/01/16

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان اور کشمیری قیادت سے بات چیت پر تاکید

پی ڈی پی نے مسئلہ کشمیرکے حل کےلئے پاکستان اور کشمیری قیادت سے بات چیت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3461   تاریخ اشاعت : 2019/01/16

دو طرفہ تعل‍قات کے فروغ پر ایران و عراق کی تاکید

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے دورہ بغداد میں عراق کے وزیر اعظم، وزیر خارجہ اور قومی حکمت دھڑے کے رہنما کے ساتھ ہونے والی الگ الگ ملاقاتوں میں ایران اور عراق کے درمیان دو طرفہ سیاسی و اقتصادی تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر تاکید کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3452   تاریخ اشاعت : 2019/01/14

مقبول خبریں