ملاقات - صفحہ 6

02 February 2025
ملاقات

انریکا مورا کل ایران کے اعلی حکام سے ملاقات کریںگے

ویانا مذاکرات میں یورپی یونین کے نمائندے اورکوآرڈینیٹر آج رات تہران پہنچیں گے، کل وہ ایران کے اعلی مذاکرات کے ساتھ ملاقات کریں گے اور پیر کے دن وہ واشنگٹن روانہ ہوجائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5224    تاریخ اشاعت : 2022/03/26

قائد معظم انقلاب اسلامی سے مجلس خبرگان رہبری کے نمائندوں کی ملاقات

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مجلس خبرگان رہبری کے نمائندوں نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5183    تاریخ اشاعت : 2022/03/10

ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ سے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر کی ملاقات

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ایران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5157    تاریخ اشاعت : 2022/03/05

عمران خان کی ماسکو میں روس کے صدر پوتین سے ملاقات

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5132    تاریخ اشاعت : 2022/02/26

ویانا مذاکرات میں بہت کم مسائل باقی رہ گئے ہیں / ہم ریڈ لائنیں عبورنہیں کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے تہران میں عمان کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ویانا مذاکرات میں بہت کم مسائل باقی رہ گئے ہیں ، ہم مذاکرات میں ریڈ لائنیں عبور نہں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5125    تاریخ اشاعت : 2022/02/24

پاکستان کے وزير اعظم روس کے دورے پر روانہ ہوگئے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نور خان ائیر بیس سے روس کے دو روزہ دورہ پر روانہ ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5126    تاریخ اشاعت : 2022/02/24

موزمبیق کے صدر سے ملاقات کے دوران؛

تہران-ماپوتو تعلقات کو وسعت دینے کے عمل کو تیز کیا جانا ہوگا

ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا کہ کہ اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد ہمارے افریقی ممالک کے ساتھ ہمیشہ اچھے تعلقات رہے ہیں اور تہران اور ماپوتو تعلقات کو وسعت دینے کے عمل کو تیز کرنے کے لیے مشترکہ اقتصادی تعاون کمیشن کے انعقاد کے لیے تیاری کی جانی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5120    تاریخ اشاعت : 2022/02/23

پاکستان کے وزير اعظم 23 فروری کو روس کے دورے پر روانہ ہوں گے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو دو روزہ دورے پر روس روانہ ہوں گے جہاں وہ روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5117    تاریخ اشاعت : 2022/02/22

قطر کے ساتھ تعلقات کے نئے باب کا آغاز/ ہم علاقائی تعاون میں تبدیلی کے خواہاں ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے قطر میں امیر قطر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قطر کے درمیان باہمی تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5116    تاریخ اشاعت : 2022/02/22

ویانا میں ایران اور چین کے نمائندوں کے درمیان دو طرفہ ملاقات

ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی اور چين کے نمائندے کے درمیان پابندیوں کے خاتمہ کے سلسلے میں دو طرفہ ملاقات ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 5112    تاریخ اشاعت : 2022/02/21

ایرانی وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کی لبنان کے وزیر اعظم سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس کے ضمن میں لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5105    تاریخ اشاعت : 2022/02/20

مقبول خبریں