ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ سے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر کی ملاقات

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ایران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5157
تاریخ اشاعت: 05 March 2022 - 16:17 - 26May 2643

ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ سے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر کی ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ریفائل گروسی ایران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ گروسی محمد سلامی کے ساتھ ملاقات کے بعد ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً