ملاقات - صفحہ 3

ملاقات

حج کے دوران صہیونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کو بے نقاب کرنا بہت ضروری ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حج انتظامیہ کے اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں عرب عوام کی مرضی کے خلاف عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: صہیونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کو بے نقاب کرنا حج کے اہم امور میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5520   تاریخ اشاعت : 2022/06/09

ایرانی وزیر خارجہ کا بھارتی وزارت خارجہ میں شاندار استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اعلی وفد کے ہمراہ ہندوستان پہنچ گئے ہیں جہاں ہندوستانی وزارت خارجہ کے حکام نے ان کا شاندار استقبال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5516   تاریخ اشاعت : 2022/06/08

پاکستان کی ایران سے مزید بجلی فراہم کرنے کی درخواست

پاکستان کی ترقی اور منصوبہ بندی کے وزیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان کو مزید بجلی فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5518   تاریخ اشاعت : 2022/06/08

ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی تبریز پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی 22 ویں صوبائی سفر پر صوبہ مشرقی آذربائیجان کے صدر مقام تبریز پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5503   تاریخ اشاعت : 2022/06/02

تاجیکستان دوطرفہ تعلقات میں توسیع کے حوالے سے ایران کی ترجیحات میں شامل ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا: تاجیکستان دوطرفہ تعلقات میں توسیع کے حوالے سے ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5496   تاریخ اشاعت : 2022/06/01

حریت پسند رہنما یاسین ملک کو تہاڑ جیل کے علیحدہ سیل میں منتقل کر دیا گیا

بھارتی حکام نے کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو بھارت کی تہاڑ جیل کے علیحدہ سیل میں منتقل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5499   تاریخ اشاعت : 2022/06/01

حوزہ علمیہ قم کے مدیر اعلی آیت اللہ اعرافی نے قائد معظم کا پیغام پاپ فرانسس تک پہنچایا

حوزہ علمیہ ایران کے مدیر اعلی آیت اللہ اعرافی نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسس سے ملاقات کی اور قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کا زبانی پیغام پاپ فرانسس تک پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5491   تاریخ اشاعت : 2022/06/01

ایران اور تاجیکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی 17 دستاویزات پر دستخط

تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران اور تاجیکستان کے صدور کی موجودگي میں ایران اور تاجیکستان کے اعلی حکام نے مختلف شعبوں میں تعاون کی 17 دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5486   تاریخ اشاعت : 2022/05/30

موجودہ مسائل اور مشکلات کو خلوص ، مجاہدت اور تلاش و کوشش سے حل کیا جاسکتا ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پارلیمنٹ کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: موجودہ مسائل اور مشکلات کو خلوص ، مجاہدت اور تلاش و کوشش سے حل کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5466   تاریخ اشاعت : 2022/05/25

قطر میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکی ایلچی سے ملاقات کی

قطر میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکہ کے خصوصی ایلچی ٹامس ویسٹ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5459   تاریخ اشاعت : 2022/05/23

ایرانی صدر سید ابراہیم رئيسی کا مسقط ايئر پورٹ پر شاندار استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی عمان پنہچ گئے ہیں ، جہاں مسقط ايئر پورٹ پر ان کا والہانہ اور شاندار استقبال کیا گيا۔
خبر کا کوڈ: 5454   تاریخ اشاعت : 2022/05/23

مقبول خبریں