روسی صدارتی معاون "یوری اوشاکوف" نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ "روسی صدر ولادیمیر پوٹین ترکمانستان کے دار الخلافہ عشق آباد میں اپنے ایرانی ہم منصب سے  ملاقات  کریں گے۔"
                                    خبر کا کوڈ: 5603                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/28
                                    
                                ایرانی صدر:
                
                اتوار کی سہ پہر عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے ان کے  دورہ ایران پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ عراق کے ساتھ ایران کے تعلقات عام اور روایتی نہیں،  بلکہ ایسے گہرے تعلقات ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 5596                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/27
                                    
                                
                
                یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے آج ایرانی وزیر خارجہ سے تہران میں  ملاقات  کی۔
                                    خبر کا کوڈ: 5589                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/25
                                    
                                رئیسی:
                
                ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایرانی اور روسی حکام کے درمیان  ملاقات وں اور مشاورت کا تسلسل فائدہ مند اسٹریٹجک تعاون کے نئے دور کے قیام کے لیے پختہ ارادے کی علامت ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5585                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/23
                                    
                                قائد معظم انقلاب:
                
                قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قبائلی شہداء کی قومی کانگریس کے انتظامی اہلکاروں سے  ملاقات  میں فرمایا: دشمن کا منصوبہ عوام میں مایوسی پیدا کرنے ،ایمان کو کمزور بنانے اور حکام پر سے اعتماد ختم کرنے پر مبنی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5576                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/21
                                    
                                
                
                قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قازقستان کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ  ملاقات  میں نیٹو کے توسیع پسندانہ منصوبہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: یوکرائن کے معاملے میں بنیادی مسئلہ نیٹو کی توسیع پسندانہ پالیسی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5568                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/20
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے سعد آباد صدارتی محل میں قزاقستان کے صدر کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 5565                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/19
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی 25 ویں صوبائی سفر پر اصفہان پہنچ گئے ہیں ،جہاں صوبہ کے اعلی حکام نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 5554                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/16
                                    
                                
                
                ایرانی صدر مملکت علامہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ترکمان ہم منصب سردار بردی محمداف نے تعاون کی توسیع کے نو معاہدوں پر دستخط کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔
                                    خبر کا کوڈ: 5551                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/15
                                    
                                
                
                ایرانی صدر رئیسی نے پاکستانی وزیر خارجہ کے ساتھ  ملاقات  میں کہا کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات کو مضبوط و مستحکم بنانے سے خطے میں معاشی خوشحالی کو فروغ ملے گا.
                                    خبر کا کوڈ: 5548                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/15
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان فلسطین کے حوالے سے واحد اسلامی حکومت کی تشکیل پر تاکید کرتے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 5549                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/15
                                    
                                
                
                پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کے دورے کے دوران چین کی اعلی عسکری قیادت کے ساتھ  ملاقات  اور گفتگو کی، پاکستان اور چین کی عسکری قیادت نے دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5540                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/13
                                    
                                
                
                رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ونزوئلا کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد سے  ملاقات  میں فرمایا: ایران اور ونزوئلا کے کامیاب تجربہ نے ثابت کردیا، کہ امریکہ کے دباؤ کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ استقامت اور پائداری ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5532                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/12
                                    
                                
                
                ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو کل رات ایک اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ہیں جہاں ان کا آج صبح ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے صدارتی محل سعدبآاد میں شاندار استقبال کیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 5531                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/11
                                    
                                
                
                امریکہ اور چین کے وزراء دفاع کے درمیان سنگاپور میں براہ راست  ملاقات  ہوئی۔ اس  ملاقات  میں تائیوان کے معاملے پر دونوں فریقوں کے درمیان اختلافات برقرار رہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5530                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/11
                                    
                                
                
                وینزویلا کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں اگلے ہفتہ کو ایران کا دورہ کریں گے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5521                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/09
                                    
                                
                
                وینزویلا کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں اگلے ہفتہ کو ایران کا دورہ کریں گے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5521                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/09
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور بهارت باہمی تعلقات کو فروغ دینے اور مضبوط مستحکم بنانے کے عزم پر قائم ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 5523                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/09
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور بهارت باہمی تعلقات کو فروغ دینے اور مضبوط مستحکم بنانے کے عزم پر قائم ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 5523                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/09
                                    
                                
                
                قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حج انتظامیہ کے اہلکاروں کے ساتھ  ملاقات  میں عرب عوام کی مرضی کے خلاف عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: صہیونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کو بے نقاب کرنا حج کے اہم امور میں شامل ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5520                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/09