قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حج انتظامیہ کے اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں عرب عوام کی مرضی کے خلاف عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: صہیونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کو بے نقاب کرنا حج کے اہم امور میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5520 تاریخ اشاعت : 2022/06/09
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اعلی وفد کے ہمراہ ہندوستان پہنچ گئے ہیں جہاں ہندوستانی وزارت خارجہ کے حکام نے ان کا شاندار استقبال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5516 تاریخ اشاعت : 2022/06/08

پاکستان کی ترقی اور منصوبہ بندی کے وزیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان کو مزید بجلی فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5518 تاریخ اشاعت : 2022/06/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی 22 ویں صوبائی سفر پر صوبہ مشرقی آذربائیجان کے صدر مقام تبریز پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5503 تاریخ اشاعت : 2022/06/02

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا: تاجیکستان دوطرفہ تعلقات میں توسیع کے حوالے سے ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5496 تاریخ اشاعت : 2022/06/01

بھارتی حکام نے کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو بھارت کی تہاڑ جیل کے علیحدہ سیل میں منتقل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5499 تاریخ اشاعت : 2022/06/01

حوزہ علمیہ ایران کے مدیر اعلی آیت اللہ اعرافی نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسس سے ملاقات کی اور قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کا زبانی پیغام پاپ فرانسس تک پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5491 تاریخ اشاعت : 2022/06/01

تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران اور تاجیکستان کے صدور کی موجودگي میں ایران اور تاجیکستان کے اعلی حکام نے مختلف شعبوں میں تعاون کی 17 دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5486 تاریخ اشاعت : 2022/05/30

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پارلیمنٹ کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: موجودہ مسائل اور مشکلات کو خلوص ، مجاہدت اور تلاش و کوشش سے حل کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5466 تاریخ اشاعت : 2022/05/25

قطر میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکہ کے خصوصی ایلچی ٹامس ویسٹ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5459 تاریخ اشاعت : 2022/05/23

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی عمان پنہچ گئے ہیں ، جہاں مسقط ايئر پورٹ پر ان کا والہانہ اور شاندار استقبال کیا گيا۔
خبر کا کوڈ: 5454 تاریخ اشاعت : 2022/05/23