ملاقات - صفحہ 10

ملاقات

علی اکبر ولایتی کی ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی سے ملاقات

قائد معظم انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر اور ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے ایران نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4794   تاریخ اشاعت : 2021/07/07

مغربی ممالک نے ایران میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث دہشت گردوں کو پنا دے رکھی ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں سے ملاقات میں مغربی ممالک کے انسانی حقوق کے دعوے کو جھوٹ پر مبنی قراردیتے ہوئے فرمایا: مغربی ممالک نے ایران میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث دہشت گردوں کو پنا دے رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4759   تاریخ اشاعت : 2021/06/28

جنرل قاآنی کی شہید حسن عبداللہ زادہ کے اہلخانہ سے ملاقات

قدس فورس کے سربراہ جنرل قاآنی نے مدافع حرم شہید حسن عبداللہ زادہ کے اہلخانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4757   تاریخ اشاعت : 2021/06/28

اشرف غنی کی جوبائیڈن سے ملاقات

افغانستان کے صدر اشرف غنی امریکہ کے دورے پر ہیں جہاں اس نے امریکہ کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات اور گفتگوکی۔
خبر کا کوڈ: 4751   تاریخ اشاعت : 2021/06/26

جنیوا میں امریکہ اور روس کے صدور کی ملاقات

جنیوا میں امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ملاقات میں اپنےسفیر ایک دوسرے کے ملکوں میں واپس بھیجنے کے عزم کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 4712   تاریخ اشاعت : 2021/06/17

امریکہ اور روس کے صدور کی ملاقات آج جنیوا میں ہوگی

امریکہ کے صدر جوبائیڈن اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین کی ملاقات آج جنیوا میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4706   تاریخ اشاعت : 2021/06/16

برسلز میں امریکی صدراور ترک صدر کی افغانستان کے بارے میں گفتگو

برسلز میں امریکی صدر جو بائیڈن اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے برسلز میں امریکی صدراور ترک صدر کی افغانستان کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 4704   تاریخ اشاعت : 2021/06/15

لبنان کے مفتی اعظم الشیخ ماہر حمود سے ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کی ملاقات

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے خارجہ امور کے مرکزی سکریٹری علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے لبنان میں عالم اسلام کی ممتاز شخصیت اور اسلامی مزاحمتی اتحاد کے سربراہ مفتی الشیخ ماہر حمود سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4700   تاریخ اشاعت : 2021/06/15

شامی اور فلسطینی عوام ایک ہی قوم کے فرزند ہیں

شام کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شامی اور فلسطینی عوام ایک ہی قوم کے فرزند ہیں اور ان کی تاریخ ، ثقافت اور سرنوشت مشترکہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4677   تاریخ اشاعت : 2021/06/09

بغداد میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی عراقی حکام سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان عراق کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے عراق کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ اور عراق کی اعلی اسلامی کونسل کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4675   تاریخ اشاعت : 2021/06/09

تاجیکستان کے صدر پاکستان پہنچ گئے

تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4662   تاریخ اشاعت : 2021/06/02

مقبول خبریں