علی اکبر ولایتی کی ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی سے ملاقات

قائد معظم انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر اور ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے ایران نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4794
تاریخ اشاعت: 07 July 2021 - 14:08 - 29September 2642

علی اکبر ولایتی کی ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی سے ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر اور ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے آیت اللہ رئیسی کے دفتر میں حاضر ہوکر انھیں ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ ڈاکٹر ولاتی نے نئے صدر کی کامیابی اور کامرانی کے لئے دعا بھی کی۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً