ویانا میں ایران اور چین کے نمائندوں کے درمیان دو طرفہ ملاقات

ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی اور چين کے نمائندے کے درمیان پابندیوں کے خاتمہ کے سلسلے میں دو طرفہ ملاقات ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 5112
تاریخ اشاعت: 21 February 2022 - 13:11 - 11May 2643

ویانا میں ایران اور چین کے نمائندوں کے درمیان دو طرفہ ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی اور چين کے نمائندے کے درمیان پابندیوں کے خاتمہ کے سلسلے میں دو طرفہ ملاقات ہوئی۔ اس سے قبل ایران اعلی مذاکرات کار اور یورپی یونین کے نمائندے انریکا مورا کے درمیان دو جانبہ ملاقات  ہوئی ، جس میں پابندیوں کے خاتمہ کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔ گذشتہ روز بھی ایران اور روس کے نمائندے میخائل اولیانوف کے درمیان ملاقات ہوئی ۔ اس ملاقات میں بھی باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گيا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً