قائد معظم انقلاب اسلامی سے مجلس خبرگان رہبری کے نمائندوں کی ملاقات
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مجلس خبرگان رہبری کے نمائندوں نےملاقات کی۔ یہ ملاقات حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اور طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ انجام پذیر ہوئی۔
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
آپ کی رائے
