vاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نیوزی لینڈ کی مساجد میں نہتے مسلمانوں پر دہشتگردی اور نسل پرستی پر مبنی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس واقعے نے ایک بار پھر اس بات کا تقاضا کردیا کہ اسلامو فوبیا کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3756 تاریخ اشاعت : 2019/03/16