اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ساتویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔ دوسری جانب فلسطین کی قومی اور مزاحمتی تنظیموں نے فلسطینی قیدیوں کی جان بچانے کے لئے عالمی برادری اور بین الاقوامی اداروں سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3818 تاریخ اشاعت : 2019/04/14