فوجیوں - صفحہ 7

02 February 2025
فوجیوں

مشرقی سعودی عرب کے علاقوں پر آل سعود کی جارحیت

مشرقی سعودی عرب کے صوبے قطیف کے شہر کواکب پر سعودی فوجیوں نے حملہ کر کے کم از کم تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 1121    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

کشمیریوں سے پاکستانی سینیٹروں کا اظہار ہمدردی

پاکستانی سینیٹروں نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری فوجی کارروائی میں مارے جانے والے کشمیریوں کے اہل خانہ سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1117    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

غزہ میں ایک اور فلسطینی شہید

صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی نوجوان غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 1105    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

2 فلسطینی شہید 14 زخمی

فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ کل غزہ کی پٹی پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید اور14 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1061    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کا ذمہ دار امریکہ، بروجردی

ایرانی پارلمینٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علا الدین بروجردی نے حق واپسی ریلی میں شریک فلسطینیوں کے قتل عام سے متعلق وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اس قسم کے جرائم کا پہلا ملزم خود امریکہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 984    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

اسرائیل کے تحفظ کے لئے شام میں امریکی فوج کا باقی رہنا ضروری

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے شام میں امریکی فوج کے باقی رہنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے تحفظ کے لئے شام میں امریکی فوج کا باقی رہنا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 966    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

امریکہ کے تازہ دم فوجیوں کی افغانستان روانگی

امریکہ نے دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف مہم کے بہانے اپنے ایک ہزار تازہ دم فوجیوں کو افغانستان روانہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 965    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

فلسطینیوں کی شہادت کے واقعے کی شفاف و آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں فلسطینیوں کی ہونے والی شہادت کے واقعے کی تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 957    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کا انخلا امن کی جانب ایک قدم

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی سفارتکار نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کا انخلا امن کی جانب ایک قدم ہے۔
خبر کا کوڈ: 921    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

افغانستان اور پاکستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان جھڑپ

افغانستان اور پاکستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں سات اہلکار ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 920    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

بحران یمن کو بیرونی مداخلت کے بغیر مذاکرات کے ذریعے حل کئے جانے پر تاکید

یمن کی قومی حکومت کی وزیر انسانی حقوق علیا الشعبی نے کہا ہےکہ یمن میں صرف مذاکرات کے ذریعے ہی امن قائم کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 858    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

صیہونی جارحیت ایک فلسطینی شہید

فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ صیہونی فوجیوں کی جارحیت،بربریت اور فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان کل رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 713    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

پاکستانی اقدامات امریکی مطالبات کے سامنے کم

امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 534    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

ترکی کا عفرین میں جنگ بندی قبول کرنے سے انکار

ترکی نے عفرین میں جنگ بندی سے انکار کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 489    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

جنوبی یمن میں سعودی زر خریدوں کی ہلاکت

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنے تازہ جوابی حملوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 488    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

فلسطین میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 405    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

ایران اور عراق کے اسٹریٹیجک تعلقات

رهبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر اور سابق وزیر خارجہ علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے درمیان اسٹریٹیجک تعلقات خطے کے مستقبل کیلئے اہمیت کے حامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 369    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

یمن کی مستعفی حکومت سے وابستہ فوجیوں کی ہلاکت

یمنی فوج کے اسنائپروں نے صنعا، مآرب اور الجوف میں مفرور صدر منصور ہادی سے وابستہ فوجیوں کو نشانہ بنا کر کم از کم چودہ فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 343    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

عشرہ فجر کا آٹھواں دن تاریخ کے آئینے میں

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات عشرہ فجر کا آٹھواں دن ایک تاریخ ساز واقعے کی یاد دلاتا ہے ۔ آج سے انتالیس سال قبل ، آٹھ فروری انیس سو اناسی کو ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں نے اسلامی انقلاب اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ سے وفاداری کا اعلان کیا-
خبر کا کوڈ: 274    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

یمن: شہر عدن پر متحدہ عرب امارات سے وابستہ مسلح افراد کا قبضہ

یمن کے جنوبی شہر عدن پر متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ مسلح افراد کا قبضہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 189    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

مقبول خبریں