فوجیوں - صفحہ 6

فوجیوں

غاصب اسرائیلی فوج نے مزید 2 فلسطینیوں کی جان لے لی

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی جنوبی پٹی پر مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1714   تاریخ اشاعت : 2018/06/30

غرب اردن کے شہر جنین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے عرب اردن کے شہر جنین کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف آنسوگیس کا استعمال کیا۔
خبر کا کوڈ: 1604   تاریخ اشاعت : 2018/06/16

حدیدہ ایر پورٹ پر سعودی اتحاد کے قبضے کی کوشش ناکام

یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پرایک اور بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1602   تاریخ اشاعت : 2018/06/16

غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1556   تاریخ اشاعت : 2018/06/07

صیہونی حکومت کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کی شہادت

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بیت المقدس میں تازہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کو اس بہانے سے فائرنگ کر کے شہید کر دیا کہ اس نے سیکورٹی اہلکاروں کی رکنے کی ہدایت پر عمل نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 1518   تاریخ اشاعت : 2018/05/29

افغانستان میں فوجیوں کے ہاتھوں نو عام شہریوں کا قتل

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں افغان فوجی اہلکاروں کے آپریشن میں غلطی سے نو عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1514   تاریخ اشاعت : 2018/05/29

امریکی فوجی گاڑی سے کچل کر دو افغان شہری ہلاک

کابل میں امریکی فوجیوں کی بکتر بند گاڑی سے کچل کر دو افغان شہری ہلاک ہوگئے
خبر کا کوڈ: 1280   تاریخ اشاعت : 2018/04/22

فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر ایک بار پھر صیہونی فوج کا حملہ

غزہ میں مسلسل چوتھے جمعے کو بھی فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا
خبر کا کوڈ: 1273   تاریخ اشاعت : 2018/04/21

روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کے فوجیوں کا جنسی تشدد کی تصدیق

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ میانمارکے فوجیوں نے روہنگیا مسلمانوں کو اپنےگھروں سے فرار ہونے پر مجبورکرنے کے لئے جنسی تشدد کو ایک حربے کے طور پراستعمال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1207   تاریخ اشاعت : 2018/04/15

سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے میزائل یونٹ نے جنوبی سعودی عرب میں قائم ملک فیصل نامی آرمی کمپلیکس کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1195   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

مقبول خبریں