فوجیوں - صفحہ 3

فوجیوں

اسرائیل کے حملے اور فلسطینی مجاہدین کا جواب

فلسطین کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پچاس سے زائد صیہونی بستیوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے غزہ پر جارحیت کے نئے دور میں سرکاری اور رفاہی خدمات کی عمارتوں اور حماس کے فوجی ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں تقریبا گیارہ فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3019   تاریخ اشاعت : 2018/11/13

امریکی فوجی افغانستان سے نکل جائیں: طالبان

روس میں جاری افغان امن مذاکرات کے دوران طالبان وفد نے امریکی فوجیوں کے افغانستان سے مکمل انخلا کا مطالبہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3007   تاریخ اشاعت : 2018/11/11

پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 1 فلسطینی شہید 37 زخمی

صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے1 فلسطینی کو شہید اور 37 کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3001   تاریخ اشاعت : 2018/11/10

فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی فوج کی فائرنگ

صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2943   تاریخ اشاعت : 2018/11/03

واپسی مارچ پر صیہونیوں کی فائرنگ، درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی

فلسطینیوں کے ہفتہ وار حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2882   تاریخ اشاعت : 2018/10/26

یمنی پناہ گزینوں کی بس پر سعودی جارحیت، شہداء کی تعداد میں اضافہ

یمن کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبے الحدیدہ کے شہر جبل راس میں بے گھر یمنی عام شہریوں کی بس پر بمباری کر دی جس میں 19 یمنی پناہ گزیں شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2807   تاریخ اشاعت : 2018/10/14

یمنی پناہ گزینوں کی بس پر سعودی جنگی طیاروں کا حملہ، 15 شہید

یمن میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبے الحدیدہ کے شہر جبل راس میں بے گھر یمنی عام شہریوں کی بس پر بمباری کر دی جس میں کم از کم پندرہ یمنی پناہ گزیں شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2798   تاریخ اشاعت : 2018/10/13

امریکی اور برطانوی فوجی ذہنی مریض

غیر ممالک میں امریکہ اور برطانیہ کے فوجی جہاں سخت ذہنی تناؤ کا شکار ہوتے ہیں اب وہ ان جنگوں کی وجہ سے ذہنی مریض بھی بن گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2762   تاریخ اشاعت : 2018/10/09

امریکی فوجیوں کا انخلا علاقے کے مفاد میں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے نمائندے نے امریکی فوجیوں کے انخلا کو مغربی ایشیا کے علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2715   تاریخ اشاعت : 2018/10/05

ترکی میں بم دھماکہ، 10 فوجی ہلاک و زخمی

بطمان صوبے میں سڑک کنارے بم پھٹنے کے نتیجے میں 7 ترک فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2712   تاریخ اشاعت : 2018/10/05

قطیف پر سعودی فوجیوں کا حملہ

سعودی فوجیوں نے مشرقی سعودی عرب کے صوبے الشرقیہ کے شیعہ آبادی کے علاقے قطیف پر شدید حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2642   تاریخ اشاعت : 2018/09/27

مقبول خبریں