ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا بارہواں ٹرم شروع ہونے کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کیا جو آج 27 مئی 2024 کو ایوان کے اندر پڑھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5777 تاریخ اشاعت : 2024/05/27
لوک سبھا کے پانچویں مرحلے کے تحت 7 ریاستوں کی 51 سیٹوں پرووٹنگ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3891 تاریخ اشاعت : 2019/05/06
ایرانی پارلیمنٹ رینز نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے یکجہتی کیلئے سبز یونیفارم پہن لیا۔
خبر کا کوڈ: 3795 تاریخ اشاعت : 2019/04/09
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقے کو دہشت گرد گروہوں سے پاک کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران علاقے سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے لئے اپنی پوری کوشش انجام دے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3785 تاریخ اشاعت : 2019/04/08
برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے بریگزٹ کی چاروں قراردادوں کو مسترد کردیاہے۔
خبر کا کوڈ: 3772 تاریخ اشاعت : 2019/04/02
پاکستان میں ان فوجی عدالتوں کو ختم کردیا گیا جو دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث عام شہریوں کے خلاف کیس کی سماعت کے لئے قائم کی گئی تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3767 تاریخ اشاعت : 2019/04/01
امریکہ دہشتگرد گروہوں کو اپنے مفادات کیلئے مالی اور فوجی امداد دینے کے ساتھ ساتھ ان کے سرغنوں کوتحفظ فراہم کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3713 تاریخ اشاعت : 2019/02/26
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو زاہدان کے حالیہ دہشتگرد حملے پر جواب دینا ہوگا کہ کس طرح دہشتگرد اس کی سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے ایران میں سفاکانہ کارروائیاں کرتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3677 تاریخ اشاعت : 2019/02/17
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرنے کہا ہے کہ وارسا کانفرنس کے نصیب میں شکست کے سوا کچھ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3648 تاریخ اشاعت : 2019/02/14
عراق کے مذہبی رہنما نے کہا ہے کہ عراق کو دوسرے ممالک پر نقصان پہنچانے کا مرکز نہیں بننا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3609 تاریخ اشاعت : 2019/02/07
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران نے علاقائی امن و استحکام میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3590 تاریخ اشاعت : 2019/02/05
یورپی کمیشن کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بریگزٹ معاہدے پر برطانیہ کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3567 تاریخ اشاعت : 2019/01/31
پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر قائد حزب اختلاف اسمبلی میں نہیں آئے گا تو پھر قائد ایوان بھی نہیں آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 3513 تاریخ اشاعت : 2019/01/26
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پریس ٹی وی کی گرفتار صحافی کے ساتھ امریکی حکومت کے برتاو کو عالمی سطح پر امریکہ کے جھوٹے سیاسی کردار کا واضح نمونہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3478 تاریخ اشاعت : 2019/01/20
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹ فوج کی خواہش نہیں بلکہ ملک کی ضرورت ہیں اور اگر پارلیمنٹ نے اس کی مدت میں توسیع کی تو فوجی عدالتیں اپنا کام جاری رکھیں گی-
خبر کا کوڈ: 3475 تاریخ اشاعت : 2019/01/19
برطانوی پارلیمنٹ میں وزیراعظم تھریسامے کی بریگزٹ ڈیل کو 230 ووٹوں سے مسترد کردیئے جانے کے بعد اب ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی پیش کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3464 تاریخ اشاعت : 2019/01/16
ایران کے وزیر خارجہ اور عراقی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3458 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے برطانوی عوام سے یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3449 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
افغانستان کے اراکین پارلیمنٹ نے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سیکورٹی ادارے ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3355 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ ( مجلس شورای اسلامی) کے اسپیکر نے کہا ہے کہ 30 دسمبر (9 دیماہ) کو ایران کی قوم نے اغیار کی سازشوں کو طشت از بام کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3321 تاریخ اشاعت : 2018/12/30