پاکستان کے شہریوں نے یمن کے مظلوم عوام کی حمایت اور سعودی عرب کے وحشیانہ مظالم کے خلاف کراچی میں سعودی قونصل خانے کے باہر مظاہرہ کیا ہے -
خبر کا کوڈ: 1746 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج صبح ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی اور نمائندوں نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1616 تاریخ اشاعت : 2018/06/20
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کینیڈین پارلیمنٹ کی ایران مخالف قرارداد پر اپنے ردعمل میں کہا کہ بدقسمتی سے کینیڈا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف غلط تصور اور وہم و گمان ماضی کی طرح اب بھی پایا جاتاہے۔
خبر کا کوڈ: 1587 تاریخ اشاعت : 2018/06/14
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ کا سب سے بڑا مسئلہ ایرانی عوام کی جانب سے سامراجی طاقتوں کے خلاف قیام ہے، کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوشش ہے کہ مغربی ایشیا کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کو تشکیل دے کر ایران کی سلامتی کو خطرے سے دوچار کرے۔
خبر کا کوڈ: 1534 تاریخ اشاعت : 2018/06/01
ایران کے پینتیسویں قرآنی مقابلوں میں مصری نمایندوں کی شرکت پر پارلمینٹ کے اندر اور سلفی تنظیم«محبو آل البیت» نے جھگڑا شروع کردیا
خبر کا کوڈ: 1512 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
لبنان کے موجودہ وزیر اعظم سعد الحریری پارلیمنٹ کے ارکان کی اکثریت کی حمایت سے ایک بار پھر نئے وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1475 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے چیئرمین نے کہا ہے کہ امریکہ آج اس لئے غم و غصے کا شکار ہے کیونکہ ایران نے عراق اور شام میں اس کی سازشوں کو بے نقاب اور ناکام کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1457 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کے ساتھ آئندہ مذاکرات اتمام حجت کے طور پر ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 1447 تاریخ اشاعت : 2018/05/22
ان دنوں تہران کی ایک عدالت میں ایرانی پارلیمنٹ پر چند ماہ قبل ہوئے داعشی حملے میں ملوث ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔ملزمان میں ایک فرد وہ بھی ہے جو مشہد مقدس میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارک میں بم دھماکے کروانے کا ارادہ رکھتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1372 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
ہندوستان کی مرکزی حکومت کی کابینہ نے بارہ سال سے کم عمر بچیوں کی عصمت دری کرنے والے مجرم کو پھانسی دے دئے جانے کے مجوزہ بل کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1291 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
امریکی صدر کی جانب سے ایٹمی معاہدے کے خلاف جاری اقدامات پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1277 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ویتنام کی نیشنل اسمبلی کی چیئرمین نے باہمی تعلقات کو فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے تجارتی، ثقافتی، سیاحتی اور تعلیمی شعبوں کے تعلقات میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے طریقوں پر بات چیت کی۔
خبر کا کوڈ: 1214 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام پرامریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کو وحشیانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1200 تاریخ اشاعت : 2018/04/15
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی پارلیمنٹ میں ہنگامے کے خلاف کل 12اپریل کو بھوک ہڑتال پر بیٹھیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 1161 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
یورپ کے جوہری تخفیف اسلحہ اور سلامتی نیٹ ورک کی خاتون ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایران جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کے خواہاں ہین اور اس مقصد کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے.
خبر کا کوڈ: 1131 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
مسلم لیگ (ن) کے 5 ارکان قومی اور ایک رکن صوبائی اسمبلی نے علم بغاوت بلند کرتے ہوئے ’جنوبی پنجاب صوبہ محاذ‘ بنانے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1123 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی مسائل پر سعودی حکام کے حالیہ اقدامات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1087 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
یورپ، امریکہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں اس کا ساتھ نہیں دے گا۔
خبر کا کوڈ: 1085 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ سید علاالدین بروجردی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں ایران کا باقی رہنا مفادات کی تکمیل سے مشروط ہے۔
خبر کا کوڈ: 1076 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ جتنا جلد ممکن ہوسکے، مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کریں ۔
خبر کا کوڈ: 973 تاریخ اشاعت : 2018/04/01