محمد الحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب

عراقی ذرائع کے مطابق محمد الحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2485
تاریخ اشاعت: 16 September 2018 - 11:56 - 07December 2639

محمد الحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخبمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، محمد الحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطاب محمد الحلبوسی نے 169 ووٹ حاصل کئے جبکہ خالد اعبیدی نے 89 ووٹ حاصل کئے اور اسامہ النجیفی نے 19 ووٹ حاصل کئے ۔ اس طرح محمد الحلبوسی اکثریت آراء حاصل کرکے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں