عراقی ذرائع کے مطابق محمد الحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2485 تاریخ اشاعت : 2018/09/16
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے عراق کے نومنتخب اسپیکر محمد الحلبوسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2483 تاریخ اشاعت : 2018/09/16
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دنیا خاص طور سے امریکہ میں ایسی صورتحال بنی ہےکہ وہ یہ تصور کرتے ہیں کہ ایران پر پابندیاں عائد کر کے اور دباو ڈال کرایرانی عوام کو اسلامی انقلاب سے جدا کیا جا سکتا ہے کہ ان کی یہ سوچ اور فکر غلط ہے۔
خبر کا کوڈ: 2442 تاریخ اشاعت : 2018/09/11
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دشمنوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے سبھی ادارے منجملہ مجریہ، مقننہ، عدلیہ اور مسلح افواج پوری طرح متحد ہیں اور ایران کی حکومت امریکی سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔
خبر کا کوڈ: 2325 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
اسلامی جمہوریہ ایران کا یہ ایک امتیاز ہے کہ صدر مملکت بھی جوابدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2320 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی ساخت کے پہلے جدید ترین لڑاکا طیارے کی رونمائی کردی ہے
خبر کا کوڈ: 2240 تاریخ اشاعت : 2018/08/22
پاکستان کی نئی اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک سبھی جماعتوں نے پارلیمنٹ میں حلف اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2095 تاریخ اشاعت : 2018/08/02
بحرین مں آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2056 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں چالیس لاکھ سے زائد باشندوں کو قومی شہریت کی فہرست میں جگہ نہیں مل سکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2042 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے تاہم کسی خاص نتیجےکی توقع نہیں کی جاسکتی۔
خبر کا کوڈ: 1988 تاریخ اشاعت : 2018/07/26
ترکی کے سرکاری اخبار نے سعودی ولیعہد، ابوظبی کے ولیعہد اور مصر کے صدر کو صہیونیوں کے نسل پرستانہ قانون کی منظوری کے خلاف مجرمانہ خاموشی کے سبب صہیونیوں کے ہاتھوں کا کھلونا قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1931 تاریخ اشاعت : 2018/07/23
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی اور پارلیمنٹ کے امور میں خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کو پابندیوں کی پرواہ نہیں اور وہ اپنی خارجہ، علاقائی اور عالمی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1930 تاریخ اشاعت : 2018/07/23
صہیونی ریاست کا یہ نام نہاد قانون دراصل ارض فلسطین میں فلسطینی قوم کے وجود کو ختم کرنے کا سنگ اول ہے۔
خبر کا کوڈ: 1925 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کے ذمہ دار ہیں
خبر کا کوڈ: 1918 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
اسلامی جمہوریہ ایران نے صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ میں صیہونی ریاست کے حق میں فلسطینیوں کے خلاف پاس کی گئی انتہائی نسل پرستانہ قرارداد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 1905 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
اسلامی تعاون تنطیم نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں صیہونی ریاست کے بل کی منظوری کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1904 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
ایرانی وزیر خارجہ کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت 'حسن روحانی' کے پیغام کو ان کے لبنانی ہم منصب کو پیش کیا.
خبر کا کوڈ: 1861 تاریخ اشاعت : 2018/07/16
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کے اکثر ملکوں نے امریکا کے اندرونی قوانین کی پیروی نہ کرنے پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1843 تاریخ اشاعت : 2018/07/15
بحرین میں مختلف شخصیات اور گروہوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حکومتی فیصلے کو آل خلیفہ کی بے بسی کی علامت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1812 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے ایران میں فلسطین کے سفیر صلاح الزواوی کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ ایران فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھےگا
خبر کا کوڈ: 1791 تاریخ اشاعت : 2018/07/08