مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق علی لاریجانی یوروشیا یونین کے تیسرے اجلاس میں شرکت کی غرض سے ترکی پہنچے ہیں۔
اسپیکر علی لاریجانی ترکی کے اعلی حکام کے ساتھ بھی دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے یں تبادلہ خیال کریں گے۔
پیغام کا اختتام/