پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے متنازع بیان کو پارلیمنٹ کی توہین قرار دیتے ہوئے تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 971 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پاکستان کی سینیٹ کے نئے چیئرمین کی حیثیت سے انتخاب پر صادق سنجرانی کو مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 963 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
پاکستان کے سابق اور بر کنار ہونے والے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جسٹس ثاقب نثار نے از خود نوٹسز لے کر حکومت کا کام اپنے قبضہ میں کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 944 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ علاقائی بحران من جملہ یمن،بحرین اور لیبیا کا بحران گفتگو اوراغیار کی عدم مداخلت سے قابل حل ہے۔
خبر کا کوڈ: 899 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران نے علاقے میں خاص طور سے اسلامی ملکوں کے بارے میں تمام امریکی منصوبوں اور سازشوں پر پانی پھیر دیا۔
خبر کا کوڈ: 891 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے عراق میں داعش کے ہاتھوں اغوا ہونے والے انتالیس شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 880 تاریخ اشاعت : 2018/03/24
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے تارکین وطن کے بارے میں نرم رویہ اختیار اور اس سلسلے میں خاص طور سے دین اسلام کے بارے میں جرمنی کے وزیر داخلہ کے حالیہ فتنہ انگیز بیان کو مسترد کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلام جرمنی کا حصہ بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 876 تاریخ اشاعت : 2018/03/24
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لارجانی نے کہا ہے کہ تمام مقابل فریقوں کے چاہئے کہ ایٹمی معاہدے پر عمل کریں اور ایران کی دفاعی میزائل توانائی کو ایٹمی معاہدے سے جوڑنے کی کوشش نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 839 تاریخ اشاعت : 2018/03/19
چین کے صدر کو ایک بار پھر کمیونیسٹ پارٹی کا قائد منتخب اور ان کی مدت صدارت میں مزیدپانچ سال کی توسیع کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 817 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
برطانیہ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ کو خوف زدہ کرنے کے لیے نامعلوم افراد کی جانب سے مشتبہ پارسل بھیج دیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 739 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ملک میں جاری جنگ اور خونریزی باہر سے مسلط کی گئی ہے دوسری جانب افغانستان کے ایک رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ امریکا علاقے میں اپنے مفادات کے لئے افغانستان اور پاکستان کے تعلقات کو خراب کرنا چاہتا ہے
خبر کا کوڈ: 714 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاالدین بروجردی نے کہا ہے کہ لندن میں ایران کے سفارت خانے کی بالکونی تک کسی کا پہنچنا برطانوی پولیس کی رضامندی اور یا اس کی چشم پوشی کے بغیر ناممکن ہے اور ایران کے سفارت خانے پر حملہ برطانوی پولیس کی لاعلمی میں نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 697 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
پاکستان میں سینیٹ کے چیرمین کے لئے جوڑ توڑ اپنے عروج پر ہے اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے اکثریت حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 691 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
اسلامی جمہوریہ ایران نے حکومت بحرین کی جانب سے تہران کے خلاف بے بنیاد اور فرسودہ دعووں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 616 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
ایران ہند پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے دونوں ملکوں کے درمیان سبھی شعبوں میں تعاون میں فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 540 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے جذبہ استقامت نے دشمنوں کو شکست دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 449 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تیل کے معاملے پر صیہونی حکومت کے ساتھ لبنان کے تنازعے میں واشنگٹن کی تجویز کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 447 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کو انصاف کے بنیادی تقاضوں کے منافی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 399 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرنے کہا ہے کہ ایرانی عوام اتوار کے روز آزادی مارچ میں بھر پور شرکت کر یں گے۔
خبر کا کوڈ: 295 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران روس تعاون نے خطے کی صورتحال پر گہرے اور مثبت اثرات مرتب کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 269 تاریخ اشاعت : 2018/02/08