ایرانی صدر کا لبنانی ہم منصب کے نام پیغام

ایرانی وزیر خارجہ کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت 'حسن روحانی' کے پیغام کو ان کے لبنانی ہم منصب کو پیش کیا.
خبر کا کوڈ: 1861
تاریخ اشاعت: 16 July 2018 - 20:11 - 08October 2639

ایرانی صدر کا لبنانی ہم منصب کے نام پیغاممقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حسین جابری انصاری نے پیر کے روز بیروت کے دورے پر ڈاکٹر روحانی کے تحریری پیغام کو لبنانی صدر 'میشل عون' کے حوالے کردیا.

اس سے پہلے لبنان میں قائم ایرانی سفارتخانے کے ایک سنیئر رکن نے ارنا کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہ ایرانی صدر کا پیغام، باہمی تعلقات کی توسیع، جوہری معاہدے پر امریکی کی یکطرفہ علیحدگی اور اس معاہدے پرایران کے مواقف کے بارے میں ہے.

جابری انصاری میشل عون کے بعد لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر 'نبیہ بری' کے ساتھ ملاقات کریں گے.

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً