امام سجاد (ع)

امام سجاد (ع)

حضرت امام زین العابدین کو کثرت عبادت کی وجہ سے زین العابدین کہاجاتاہے

حضرت امام زین العابدین کا اسم گرامی "علی" کنیت ابومحمد۔ ابوالحسن اورابوالقاسم تھی، آپ کے القاب بےشمارتھے جن میں زین العابدین ،سیدالساجدین، ذوالثفنات، اورسجاد وعابد زیادہ مشہورہیں ۔حضرت امام زین العابدین کوکثرت عبادت کی وجہ سے زین العابدین کہاجاتاہے۔
خبر کا کوڈ: 5012   تاریخ اشاعت : 2021/09/04

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً