آئی آر جی سی کے سیاسی کوآرڈینیٹر نے کہا کہ امریکہ، یورپ اور خطے کے ممالک کو جان لینا چاہیے کہ اب آبنائے ہرمز اور خلیج فارس ایرانی کنٹرول اور ایرانی نظم کے تحت چلائے جائیں گے اور لوٹ مار کرنے والوں کا دور ختم ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5974 تاریخ اشاعت : 2026/06/14