سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر اِن چیف کے اعلیٰ مشیر جنرل محمد رضا نقدی نے کہا ہے کہ امریکہ نے 12 روزہ مسلط کردہ جنگ کے دوران ایران کی جانب 14 ٹن وزنی بم گرایا تھا لیکن وہ پھٹ نہیں سکا۔ ان کے بقول، اس بم کی ٹیکنالوجی اب ایرانی جنگجوؤں کے پاس ہے۔
خبر کا کوڈ: 6346 تاریخ اشاعت : 2026/10/18