امن مذاکرات کے حوالے سے طالبان حکام نے امریکی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کا مسئلہ امن مذاکرات کے ذریعے حل کرنا ہماری ترجیح میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 339 تاریخ اشاعت : 2018/02/17
ہندوستان کے عوام نے انتہا پسندی اور پرتشدد واقعات میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 324 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
خبر کا کوڈ: 318 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
نائجیریا کی اسلامی موومنٹ نے ایک بار پھر پر امن احتجاجی مظاہرے کر کے نائجیریا کے شیعوں کے قائد آیت اللہ ابراهیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 251 تاریخ اشاعت : 2018/02/06
اقتصادی پابندیاں پائیدار ترقی کی راہ میں رکاوٹ اور عوام کے ترقی کرنے کے حق کی خلاف ورزی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 218 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
بحرین میں ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ مزید سخت کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 186 تاریخ اشاعت : 2018/01/30