یمن کی نیشنل سالویشن کی حکومت نے یمن کے بارے میں روس کے موقف کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 535 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے یمن کے بارے میں روس کی قرارداد کی منظوری کو سعودی عرب کی سیاسی شکست قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 525 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
روس نے یمن کے بحران کے سلسلے میں ایران کے خلاف الزام تراشیوں پر تنقید کرتے ہوئے برطانیہ کے ذریعے سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 513 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
حکومت عراق نے اعلان کیا ہے کہ ایس چار سو میزائل سسٹم کی خریداری کے بارے میں عراق اور روس کے درمیان ابھی سمجھوتے پر دستخط نہیں ہوئے ہیں تاہم بغداد کسی بھی ملک سے دفاعی سودا کرنے کا حق رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 504 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
روس نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے تعاون سے شامی فریقین کے درمیان امن مذاکرات کے لئے آستانہ عمل کو آگے بڑھائے گا.
خبر کا کوڈ: 466 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران اور روس کے خلاف ایک بار پھر بے بنیاد الزامات کی تکرار کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 463 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے شام میں ایک ماہ کی مشروط جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
شام کے صدر بشار اسد سے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورنتیف نے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 424 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران روس تعاون نے خطے کی صورتحال پر گہرے اور مثبت اثرات مرتب کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 269 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہےکہ تہران شامی حکومت اور عوام کی مرضی کے خلاف اس ملک میں بیرونی افواج کی موجودگی کے خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 260 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
روس کے نائب وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کے بارے میں ازسر نو مذاکرات کی امریکی درخواست کو سختی کے ساتھ مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی تگ و دو کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا
خبر کا کوڈ: 248 تاریخ اشاعت : 2018/02/06
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شمال مغربی شام میں واقع ادلب پر ہونے والے فضائی حملے میں جس میں اس کا ایک جنگی طیارہ گر کر تباہ بھی ہو گیا، کم از کم تیس دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 240 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
امریکہ نے روس کی بعض سیاسی شخصیات پر عائد پابندیاں اچانک ختم کر دیں۔
خبر کا کوڈ: 229 تاریخ اشاعت : 2018/02/04
روس کے شہر سوچی میں صدر پوتین کے پیغام سے شام کے امن مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 193 تاریخ اشاعت : 2018/02/01
روس کے ایک سینیٹرنے امریکہ کی طرف سے ایران میں بے جا مداخلت نیز بلوائیوں اور تخریب کاروں کی حمایت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے اندر مٹھی بھرتخریب کاروں کی کھل کر حمایت کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 12 تاریخ اشاعت : 2018/01/02