روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ماسکو سیکورٹی کانفرنس سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ شکست کے باوجود داعش دہشت گرد گروہ کا مختلف ملکوں میں اثر و رسوخ باقی ہے اور اس کے عناصر دہشت گردانہ حملے کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1017 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستی ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 1003 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
روس نے امریکہ کے سفارتکاروں کی طرح برطانیہ کے سفارتی عملے کےمزید 50 ارکان کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 982 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
برطانیہ میں روس ی ڈبل ایجنٹ پر کیمیائی حملے کے معاملے پر کشیدگی میں اضافے کے بعد روس نے23 ممالک کے 59 سفارت کاروں کو نکال دیا۔
خبر کا کوڈ: 956 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
روس اور بیلا روس کے سربراہوں اور عمان کے سلطان نےعید نوروز کے موقع پر اپنے پیغامات میں مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناوں کی خواہشات کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 892 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
روس کے نائب وزیر خارجہ ریابکوف نے امریکہ کو شام پر حملے کے سلسلے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کا حملہ ناقابل قبول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 860 تاریخ اشاعت : 2018/03/21
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 847 تاریخ اشاعت : 2018/03/21
روس میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ ہوئی ہے جس میں صدر ولادیمیر پوتین سمیت آٹھ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 837 تاریخ اشاعت : 2018/03/19
روس میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں اور ذرائع کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں ولادیمیر پوتین کی جیت ایک مرتبہ پھر یقینی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 833 تاریخ اشاعت : 2018/03/19
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے دہشت گردوں کے قبضے سے شام کے تمام علاقوں کی مکمل آزادی اور دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کا بحران ایک اہم موڑ پر پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 798 تاریخ اشاعت : 2018/03/17
روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد امریکہ، جرمنی ، فرانس اور برطانیہ نے روس کے خلاف نیا محاذ کھول دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 793 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
روس کے وزیراعظم نے ماسکو کے خلاف امریکی پابندیوں کو بھرپور جنگ قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 787 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
برطانیہ نے سابق روس ی جاسوس پر اعصابی گیس کے حملے کی وضاحت پیش نہ کرنے پر 23 روس ی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 773 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
ہندوستان گذشتہ دس برس کے دوران ہتھیاروں کی درآمد کے لئے سو ارب ڈالر کا بجٹ مخصوص کر کے ہتھیاروں کی خریداری کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا۔
خبر کا کوڈ: 758 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
ماسکو نے خبردار کیا ہے کہ روس مخالف امریکی پابندیوں سےصرف دونوں ملکوں کے عوام کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے لوگوں کو اس سے نقصان پہنچے گا۔
خبر کا کوڈ: 615 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
کریملن نے روس ی صدر پوتن کی تقریر کے بارے میں مغرب کے تجزیئے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 586 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
روس نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات کی وجہ سے دونوں ملکوں کے نائب وزرا کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 583 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 563 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
امریکہ کے غاصبانہ قبضے کے خلاف شام کے شمالی شہر رقہ میں نئے عوامی مزاحمتی گروپ نے اپنے قیام کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 550 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
روس ی وزیردفاع نے شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسٹیفن ڈی میستورا سے کہا ہے کہ وہ رقہ شہر اور التنف کے علاقے میں ایک انسانی راہداری قائم کرائیں تاکہ ان علاقوں سے عام شہری باہر نکل سکیں۔
خبر کا کوڈ: 549 تاریخ اشاعت : 2018/03/01